ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by رضی الدین قاضی »

s;mi;i;e s;mi;i;e ڈاکٹر پپو بھائی اب چاند بھائی کی شادی کو صرف ایک ہفتہ باقی ہے۔

اور تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہونگی۔

کیوں نا شادی تک کی تمام ہلچل کو روز یہاں شیئر کرنے کی کوشیش کر دی جائے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by نورمحمد »

بہت خوب‌!!!!!
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by پپو »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
اچھا تو یہ سردار جی افتخار صاحب ہیں۔
میں بھی کہوں اس نے پگڑی کیوں باندھ رکھی ہے۔
ارے یار تو چندیا چھپانے کے لئے ہےنا۔
ارے بھائی چاند بابو چندیا نہیں پوار چاند
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by نورمحمد »

پپو wrote:
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
اچھا تو یہ سردار جی افتخار صاحب ہیں۔
میں بھی کہوں اس نے پگڑی کیوں باندھ رکھی ہے۔
ارے یار تو چندیا چھپانے کے لئے ہےنا۔
ارے بھائی چاند بابو چندیا نہیں پوار چاند
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by عتیق »

جی ہاں رضی بھیا درست فرما رہے ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by پپو »

آج سے چاند بابو کی فورم پر چھٹی ہے مگر میں کوشش کرونگا کچھ نہ کچھ شیئر کرتا رہوں مہانوں کی آمد شروع ہوچکی ہے اور انتظامات کو آخری مراحل میں داخل کیا جارہا ہے آج چاند بابو مزدور ڈھونڈنے گئے ہیں ان کےسسرال سے پیغام آیا ہے کہ سامان لے جائیں میں نے آفر کی تھی مگر مزدوری پر بات اٹک گئی وہ بہت کم دے رہے تھے اس لیے بات نہیں بنی
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by اعجازالحسینی »

یار ایک دن آپ مزدوری کم کر لیتے وہ بھی چاند بابو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by نورمحمد »

پپو wrote:آج سے .......... آفر کی تھی مگر مزدوری پر بات اٹک گئی وہ بہت کم دے رہے تھے اس لیے بات نہیں بنی

ارے یار . . تم سامان کی قیمت سے ذیادہ مزدوری مانگو گے تو کیا خاک ملے گی ؟‌؟‌؟ :lol: :lol:

.
.
.
.
.
.

.
معافی چاند بھائ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by چاند بابو »

بالکل نورمحمد بھیا کچھ ایسی ہی تھی ان کی ڈیمانڈ،
اب مجھے بالکل نہیں چاہئے اس جیسے کام چور مزدور میرے یار کیا کم ہیں اس کام کے لئے۔
اللہ صحت دے ہمارے افتخار بھیا اور اس کی ساری گینگ کو انہوں نے آپ کمال ہمت سے تمام کام صرف ایک روٹی کے عوض کر دیا۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by پپو »

اندازہ کر و صرف ایک روٹی کے بدلے سار ا سامان ایسے مزدور وں کے کام کا پتہ تو تب چلے گاجب بھابی سامان کھولے گی آدھا سامان نہیں ہوگا اور آدھے کےلیے 3 کلو الفی خریدنی پڑے گی تب عقل آئے گی ہم نے مزدوری میں بھی ڈپلومہ کیا ہوا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by چاند بابو »

یہ سب کچھ ہو بھی گیا تب بھی تمہاری مزدوری فیس سے کم ہی میں پڑے گا اس لئے اچھا ہے۔
ویسے بھی تمہیں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے میں ہوں نا اس فکر میں ہلکان ہونے کے لئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by پپو »

‌تمہاری فکر سے کچھ نہیں ہو نیوالا بھابی کی بات کرو جب کلاس لگے گی تو کیا ہوگا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by اعجازالحسینی »

اس وقت ۔۔۔۔۔ b:e:a:t b:e:a:t
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by چاند بابو »

کچھ نہیں ہو گا میں ڈرنے والوں میں سے تھوڑا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:کچھ نہیں ہو گا میں ڈرنے والوں میں سے تھوڑا ہوں۔
:lol: :lol: :lol: یہ پپو سے کہہ رہے ہو یا اپنے آپ کو سمجھا رہے ہو :geek: :geek:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ڈاکٹر پپو بھائی سے ایک گذارش !

Post by پپو »

چاند بابو wrote:کچھ نہیں ہو گا میں ڈرنے والوں میں سے تھوڑا ہوں۔
ہاں جی کوئی آج تک مانا ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”