ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

Post by زارا »

اسلام علیکم

اکثرسافٹ وئیرکی مدد سے ونڈوز کی DLL کرپٹ فائلز درست ہوجاتی ہیں۔ لیکن میں ایک ٹرک بتاوں گی جس سے آپکی DLL کرپٹ فائلز درست ہوجائیں گی۔ انشااللہ تعالیٰ

1۔ ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی لیں اورسی ڈی روم میں‌ ڈال دیں۔
2۔ سٹارٹ مینیو میں جائیں اور Run پرکلک کریں۔
3۔ وہاں sfc /scannow ٹائپ کریں۔
4۔ سسٹم فائلز لوڈ کرے گا اور کرپٹ فائلز کو درست کر دے گا۔

[center]زارا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

Post by چاند بابو »

بہت خوب زارا جی بہترین ٹپ ہے۔
کیا یہ ٹپ تمام Dll لائبریری فائلز کے لئے کارآمدہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

Post by عتیق »

ہم م م م م م م م م م م مجےدار
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

Post by زارا »

چاند بابو wrote:بہت خوب زارا جی بہترین ٹپ ہے۔
کیا یہ ٹپ تمام Dll لائبریری فائلز کے لئے کارآمدہے؟؟؟
جی ضرورکارآمد ہے.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکس پی dll لائبریری ری سٹورٹپ

Post by چاند بابو »

بہت خوب شکریہ زارا جی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”