الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
زبردست کمال کی مہارت جھلکتی ہے آپ کے کاموںمیں سے۔
جزاک اللہ۔
جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت شکریہ چاند بابو... ابھی تو مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے، ان شاءاللہ...!
ایک اور ویڈیو:
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=EhKTbA1CwMk[/utvid][/center]
ایک اور ویڈیو:
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=EhKTbA1CwMk[/utvid][/center]
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
مھجے تو آپ پر شک آ رہا ہے - کہیں یہ کیمیرہ سے اتاری تو نہیں پے نا ؟؟؟
بھئ میں تو مزاح کر رہا تھا
بہت خوب بھائی -
بھئ میں تو مزاح کر رہا تھا
بہت خوب بھائی -
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت شکریہ نور محمد بھائی.
ایک اور 3 ڈی کام حاضر ہے:
[center][/center]
ایک اور 3 ڈی کام حاضر ہے:
[center][/center]
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
پرفیکٹ -
بھائی جان ایسے تھری ڈی تصاویر بنانے میں کافی وقت لگتا ہے یا جلد بن جاتی ہیں ؟؟÷
بھائی جان ایسے تھری ڈی تصاویر بنانے میں کافی وقت لگتا ہے یا جلد بن جاتی ہیں ؟؟÷
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت شکریہ...!نورمحمد wrote:پرفیکٹ -
بھائی جان ایسے تھری ڈی تصاویر بنانے میں کافی وقت لگتا ہے یا جلد بن جاتی ہیں ؟؟÷
جی، وقت تو لگتا ہی ہے جس کا انحصار آپ کی مہارت اور قابلیت پر پر بھی ہوتا ہے اور کام کی نوعیت پر بھی.
4 سی-ڈیز پر مشتمل میرا پہلا ماڈلنگ کا ریلیزشدہ مکمل پراجیکٹ:
[center][/center]
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
بہت خوب یہ تو بالکل اسی چاقو کی تصویر ہے جو میرے پاس موجود ہے۔
بالکل ہوبہو وہی۔
بالکل ہوبہو وہی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
2 سی ڈیز پر مشتمل کیڈ فائل سے گھر کی تعمیر کے پراجیکٹ کا رینڈر امیج:
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
عاصم بھائ . . . 3 ڈی والی تو بہت بہترین ہے . . مگر 2 ڈی میں مزہ نہیں آیا . . . 2 ڈی میں اس سے اچھا نہیں بن سکتا کیا؟؟؟
Re: الکبیر - 3 ڈی اسٹوڈیو میکس
یہاں سب 3 ڈی کام ہیں.نورمحمد wrote:عاصم بھائ . . . 3 ڈی والی تو بہت بہترین ہے . . مگر 2 ڈی میں مزہ نہیں آیا . . . 2 ڈی میں اس سے اچھا نہیں بن سکتا کیا؟؟؟
[center][/center]