اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
مجھے آج اپنے ایک دوست کی طرف سے ایک ایس ایم ایس آیا جس میں اس نے اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی کے بارے میں لکھا میں نے سوچا کہ اس حیرت انگیز فارمیسی کی سیر آپ کو بھی کروا دی جائے تو چلئے پھر دیکھئے۔
ایک کٹی ہوئی گاجر
انسانی آنکھ سے کافی ملتی جلتی ہے
اور گاجر کا جوس انسانی آنکھ میں خون کے بہاؤ کو درست کرتی ہے اور نظر کی تیزی کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے۔
[center]=======================[/center]
اگر ایک کٹے ہوئے ٹماٹر کو دیکھیں تو اس کے چار خانے واضح نظر آتے ہیں اور رنگ میں خون کی طرح سرخ ہوتا ہے۔
انسانی دل بھی چار خانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور خون بھی سرخ رنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔
ٹماٹر انسانی دل اور خون کے لئے ضروری بڑا اہم عنصر Lycopine سے لیس ہوتا ہے جو دل کو تقویت دیتا ہے اور خون پیدا کرتا ہے۔
[center]================================[/center]
ایک اخروٹ کو توڑ کر دیکھا جائے تو وہ ایسی شکل لیئے ہوئے ہوتا ہے۔
اور انسانی دماغ بھی ہوبہو ایسا ہی ہوتا ہے۔
اخروٹ اپنے اندر 3 درجن سے زائد ایسے عناصر لئے ہوتا ہے جو انسانی دماغ کے لئے مقوی غذا ہے یاداشت تیز کرنے کا تیز بہدف نسخہ ہے۔
[center]========================[/center]
لوبیا کے بیج کو دیکھیں ذرا کیسا دکھتا ہے؟
اور ایک انسانی گردے پر نگاہ ڈالی بھلا یہ کیسا دکھتا ہے؟
ایک لوبیا کا بیج ایسا ہی دکھتا ہے جیسا کہ انسانی گردہ۔ اور لوبیا گردے کے افعال کی درستگی میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔
[center]=======================[/center]
تو سنایئے دوستو کیسی لگی اللہ تعالٰی کی فارمیسی کی سیر۔ امید ہے پسند آئی ہو گی۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
بہت خوب !
شیئرنگ کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ چاند بھائی۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
خدا کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
زبردست
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
زبردست ہے، اللہ تعالٰی تو عظیم ذات ہے. اور اللہ تعالٰی نے جو کچھ بنایا ہے. وہ انسان کے فائدے کیلئے ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
واہ کیا موازنہ ہے جناب
پہلے کبھی نہیںدیکھا ایسے . بہت بہت شکریہ جناب
پہلے کبھی نہیںدیکھا ایسے . بہت بہت شکریہ جناب
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
بہت خوب جزاک اللہ
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
چاند بھیا. کبھی کبھی پاک نیٹ پر بھی آیا کیجیے. یہ تحریر مجھے ایک بار پھر کافی اچھی لگی. اس تحریر کو پاک نیٹ پر بھی شامل کیا جانا چاہیے. اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ کر دیں . ورنہ مجھے اجازت دیں تو میںکر دوں.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
سبحان الله
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
بہہہہہت خوب
سبحان اللہ
سبحان اللہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
جزاک اللہ چاند بابو
جو پھل یا سبزی انسانی جسن کے جس حصے سے ملتے ہیں اسی کے لئے مفید بھی ہوتے ہیں، یہ تھیوری ہومیو پیتھک کی ہے.
ایلیو پیتھک اس تھیوری کا مزاق اڑاتے ہیں
لیکن بہرحال مشابہت تو ہے اس سے قطع نظر کہ اس حصے کے لئے مفید ہے یا نہیں.
جو پھل یا سبزی انسانی جسن کے جس حصے سے ملتے ہیں اسی کے لئے مفید بھی ہوتے ہیں، یہ تھیوری ہومیو پیتھک کی ہے.
ایلیو پیتھک اس تھیوری کا مزاق اڑاتے ہیں
لیکن بہرحال مشابہت تو ہے اس سے قطع نظر کہ اس حصے کے لئے مفید ہے یا نہیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
یاسر بھیا پہلے میں کوشش کرتا تھا کہ پاک نیٹ یا اس جیسے دوسرے فورمز پر باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہوں لیکن اپنی بے حد مصروفیات کی بنا پر ایسا کرنے سے اب قاصر ہوں۔ پھر بھی میں گاہے بگاہے فورم کا چکر لگاتا رہتا ہوں اگر کوئی موضوع ایسا ملے جس میں میری شمولیت ضروری ہو تو کوشش کرتا ہوں کہ کوئی ایک آدھ پوسٹ لگا لوں لیکن ایسا ہوتا اب بہت عرصے بعد ہے۔یاسر عمران مرزا wrote:چاند بھیا. کبھی کبھی پاک نیٹ پر بھی آیا کیجیے. یہ تحریر مجھے ایک بار پھر کافی اچھی لگی. اس تحریر کو پاک نیٹ پر بھی شامل کیا جانا چاہیے. اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ کر دیں . ورنہ مجھے اجازت دیں تو میںکر دوں.
بہرحال کوشش کروں گا یہ حاضر ہوا کروں۔البتہ باقاعدگی کی شرط نہیں ہے۔
اور ہاں آپ کو بار بار اجازت طلب کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ کو یا کسی بھی دوست کو اردونامہ کی جو بھی تحریر پسند آئے وہ یہاں سے بغیر اجازت کاپی کر سکتا ہے، بس ایک خیال رکھنا ضروری ہے کہ اگر تو تحریر میری ہے تو اس میں کسی اجازت کی یا کسی دوسری چیز کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر یہ کسی اور دوست کی طرف سے ہے تو پھر بہتر ہے کہ آپ ان سے باقاعدہ اجازت طلب کر لیں۔
البتہ اردونامہ کی ذاتی ملکیت ہر تحریر کاپی رائیٹ فری ہے۔اور ہر کوئی اسے کسی بھی جگہ پر لگانے کے لئے مکمل آزاد ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
شعیب بھائی یہ حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کا قول ہے کسی جگہ پڑھا تھا کہ دماغ کے لیئے اخروٹ آنکھ کے لیئے بادام اور نظر کی تیزی کے لیئے کالی مرچ کا شہد کے ساتھ استعمال کیا جائے۔محمد شعیب wrote:جزاک اللہ چاند بابو
جو پھل یا سبزی انسانی جسن کے جس حصے سے ملتے ہیں اسی کے لئے مفید بھی ہوتے ہیں، یہ تھیوری ہومیو پیتھک کی ہے.
ایلیو پیتھک اس تھیوری کا مزاق اڑاتے ہیں
لیکن بہرحال مشابہت تو ہے اس سے قطع نظر کہ اس حصے کے لئے مفید ہے یا نہیں.
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
بشکریہ چاند بھائی کے ساتھ آگے بھیج دیا گیا
Re: اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی
سر میں یہ سب سے پہلے اردو نامہ پر شئیر کر چکا ہوں