دنیا کی سب سے سستی کا ر

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by شازل »

یہ تو بچوں‌کی کار کا بڑا ورژن ہے :lol:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by رضی الدین قاضی »

غریبوں کی آرزو پوری ہو سکتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by چاند بابو »

بالکل پوری ہو سکتی ہے لیکن اگر وہ غریب پاکستان سے باہر بستے ہوں کیونکہ ٹیکسز کی بھرمار کی وجہ سے یہ گاڑی یہاں آتے آتے تین سے چار لاکھ کی ہو جائے گی۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by انصاری آفاق احمد »

تو چلئیے ہم خود ہی اسے بنا لیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by اعجازالحسینی »

لیکن ٹیکس تو پھر بھی دینا پڑے گا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by شازل »

اگر ہم سب لوگ تھوڑا تھوڑا کرکے ٹیکس دیں تو یہ ملک بھی امیر ترین ممالک میں شمار ہونے لگے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by چاند بابو »

ہمارا مسئلہ تو یہی ہے نا کہ ہم جیسے عام آدمی کو ہر چیز پر کئی کئی گنا ٹیکس دیتے ہیں اور خواص کچھ بھی نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by انصاری آفاق احمد »

شازل wrote:اگر ہم سب لوگ تھوڑا تھوڑا کرکے ٹیکس دیں تو یہ ملک بھی امیر ترین ممالک میں شمار ہونے لگے گا
اسلام علیکم
آپ تھوڑا ٹیکس دیں یا پھر زیادہ، ملک تو امیر ہونے سے رہا ہاں خدّامِ قوم مزید امیر اور آمِر ہوتے جائیں گے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دنیا کی سب سے سستی کا ر

Post by نورمحمد »

شکریہ اعجاز بھائی

- مگر بھارت میں تو TATA کمپنی نے nano نام کی ایل سستی کار بنائی ہے جوکہ اس چاءنیز سے تو بہت بہتر ہے
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”