قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by عتیق »

[center]قرآن پاک میں ہے
ہر ایک کو موت کا مزا چکنا ہے[/center].
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا h.a.h.a
غیر مسلم ہمیشہ گیدڑ ہی رہتے ہیں خصوصا موت کے معاملے میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by رضی الدین قاضی »

اگر یہ خبر درست ہے تو امریکیوں نے ثابت کر دیا کہ وہ ڈرپوک ہیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

بھی وہ پہلے ہی ڈر پوک ہیں آپکو کس نے کہا وہ بہادر ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by مدرس »

رضی الدین قاضی wrote:اگر یہ خبر درست ہے تو امریکیوں نے ثابت کر دیا کہ وہ ڈرپوک ہیں۔

بے وقوف بھی ہیں‌
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by بلال احمد »

انسان جتنا مرضی بچائو کی کوشش کر لے لیکن جب ،جہاں،اور جس حال میں آنی ہے اس کو کوئی نہیں ٹال سکتا. :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by اضواء »

(يا أيها الناس إن وعد الله حق ..فلا تغرنكم الحياة الدنيا ..

..ولايغرنكم بالله الغرور * إن الشيطان لكم عدو فاتخذوه عدوا ..إنما يدعو حزبه ليكونوا من أصحاب السعير * الذين كفروا لهم عذاب شديد .. والذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم مغفرة وأجر كبير * )5-7 سورة فاطر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: قیامت سے بچنے کے لئے امریکہ میں زیرِ زمین گھر ۔۔۔۔

Post by نورمحمد »

اسے بے وقوف نہیں تو کیا کہیں گے ؟؟؟
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”