کاش - میں بھی اپنے رب سے اتنی محبت کرتا-

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

کاش - میں بھی اپنے رب سے اتنی محبت کرتا-

Post by نورمحمد »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کاش - میں بھی اپنے رب سے اتنی محبت کرتا-

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ محترم نور محمد بھیا بہت اچھا واقعہ شئیر کیا ہے۔ لیکن یہ تو آپ نے ایک بچی کی اپنی ماں کے لئے محبت کا عالم دیکھا ہے۔
ماں کا اپنے جگر کے ٹکڑے کے لئے محبت کا انداز اس سے لاکھوں گنا بہتر ہے جیسا نوری کو اپنی ماں سے ہے۔
لیکن اللہ تعالٰی اپنے بندوں سے اس ماں سے بھی ستر گنا زیادہ پیار کرتے ہیں۔
افسوس ہے ہم پر ہم اتنی محبت کرنے والی ہستی سے بھی محبت نہیں کر پاتے ہیں حالانکہ اس انسان کی فطرت میں یہ بات بھی شامل ہے کہ اسے جہاں سے جتنا زیادہ پیار ملتا ہے وہ اس طرف اتنا ہی راغب ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کاش - میں بھی اپنے رب سے اتنی محبت کرتا-

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ نور محمد بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: کاش - میں بھی اپنے رب سے اتنی محبت کرتا-

Post by Zarah-e-bey Nishan »

بہت خوبصورت واقعہ شئیر کیا ہے۔ v;g
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کاش - میں بھی اپنے رب سے اتنی محبت کرتا-

Post by یاسر عمران مرزا »

ایک بہت ہی جذباتی واقعہ پیش کیا آپ نے بھائی. درحقیقت ہمارے پیاروں پر تکالیف اسی لیے آتی ہیں کہ ہمیں ان کی اہمیت اور ان کی محبت کا احساس ہو سکے ، پھر اسی محبت سے اللہ تعالی سے محبت اور قربت پیدا ہو. پھر ہمیں تندرستی ایک نعمت لگے. اور ہم اس نعمت پر اللہ تعالی کے شکر گزار ہوں....

پھر بھی پتہ نہیں کیوں دل سے دعا نکلتی ہے

اللہ تعالی کسی کے پیاروں پر کوئی تکلیف نہ لائے، اور جو جو تکلیف میں ہیں انہیں اس تکلیف سے نکال کر صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کاش - میں بھی اپنے رب سے اتنی محبت کرتا-

Post by نورمحمد »

شکریہ آپ سب لوگوں کا .
بس قصہ شیئر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہمیں اپنے مالک سے حقیقی عشق ہو جائے - آمین
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”