اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اردونامہ کے صفحہ اول کے طور پر ایک ورڈپریس بلاگ کام کر رہا ہے جہاں اردونامہ سے منتخب تحریریں لگائی جاتی ہیں یوں اس بلاگ کا پلیٹ فارم بھی اردونامہ فورم کی ترقی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
اس پر آج سے پہلے ایک اردوتھیم زیرِ استعمال تھی جو اپنے لحاظ سے کافی اچھی تھیم تھی لیکن اردونامہ فورم کے تھیم سے بے حد مختلف تھی۔ دوسرا وہی تھیم شازل بھیا کو بھی بہت پسند آئی اور انہوں نے اپنے بلاگ پر بھی یہی تھیم لگا لی جبکہ میں اردونامہ کے لئے کوئی ایسی تھیم چاہتا تھا جو اردونامہ کے علاوہ اور کہیں نا ہو تاکہ ہماری انفرادیت برقرار رہے ۔ پرانی تھیم کا منظر حسبِ ذیل ہے۔

[center]Image[/center]

کچھ دن پہلے اردونامہ کے ایک بے حد قابل رکن جناب عاطف بھیا نے مجھے ایک تھیم بھیجی جو ان کی بنائی ہوئی تھی گو کہ یہ تھیم ایک انگریزی بلاگ کی تھیم تھی لیکن اس تھیم کو اردونامہ فورم کے موجودہ تھیم Envision سے کافی مماثلت رکھتے ہوئے بنایا گیا تھا اور یہ انہوں نے کمال محبت سے اردونامہ کو بمعہ تمام کاپی رائیٹ مہیا کی تھی۔ان کی فراہم کردہ تھیم کا منظر نیچے موجود ہے۔

[center]Image[/center]

اس تھیم پر پچھلے تین دنوں سے میں کام کر رہا تھا اسے اردو تھیم بنانا اس میں اپنی پسند اور اردونامہ کے موجودہ تھیم کی مناسبت سے تبدیلیاں کرنا وغیرہ جیسے تمام کام مجھے کرنا پڑے اور چونکہ میں اس فیلڈ میں نکما ترین ہوں اس لئے ایک ایک چیز کی تبدیلی کے لئے مجھے گھنٹوں مغز ماری کرنا پڑی لیکن آخرکار میں یہ کام کرنے میں کامیاب ہو گیا اور جب میں نے یہ تھیم عاطف بھیا کو دوبارہ دکھایا تو ان سے ڈھیروں دعائیں اور شاباش بھی حاصل کی۔ میری ترمیم شدہ تھیم کا منظر حسبِ ذیل ہے۔

[center]Image[/center]

اسی شاباش اور دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ اسوقت میں آپ کے سامنے سینہ چوڑا کرتے ہوئے آپ کو اس نئے تھیم کے بارےمیں بتا رہا ہوں۔
لیجئے آپ بھی اردونامہ کا مرکزی صفحہ کھولئے اور مجھے داد دیجئے۔
اور ہاں شازل بھیا اب تو آپ بھول ہی جائیں کہ اردونامہ سے Envision تھیم کہیں آگے پیچھے جائے گا۔ :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by مدرس »

زبردست ہے تو بہت اچھی اور خوب محنت کی مما ثلت بھی خوب ہے

لیکن ھم تو اردو نامہ کی تھیم بدلنا چاہ رہیں ہیں اور آپ نے اس تھیم ک ابچہ بھی پیدا کردیا


بھر حال خوب ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by چاند بابو »

جی ہاں اسی لئے لکھا ہے کہ اب اسے تبدیل کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by بلال احمد »

بلاشبہ آپکی محنت قابل ستائش ہے.

کچھ تجویز پیش کرنا چاہتا ہوں.

کچھ دن پہلے اردونامہ پر ہیڈر لگایا تھا. اگر اس تھیم کے ساتھ اس ہیڈر کو لگایا جائے تو اچھا لگے گا. کیونکہ اس تھیم میں‌ہیڈر الگ ہی لگ رہا ہے.

محترم چاند بھائی دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے برائوزر فائر فوکس میں یہ کافی سے زیادہ دائیں طرف ہے مطلب سینٹر میں آنے کی بجائے بہت زیادہ دائیں ہے. کیا یہ میرے برائوزر کا مسئلہ ہے یا....... :^)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by افتخار »

[center] j;a;t;d;a;an;c;e [/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت خوب

چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی۔

اس تھیم سے بہتر اردو نامہ کے لیئے کوئی اور تھیم نہیں ہو سکتی۔جاری رکھیئے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by اعجازالحسینی »

v_v_g v_v_g

بہت خوب چاند بابو بھیا کام تو آپ اچھے کرتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔

داد تو آپکو ملے گی ہی b:e:a:t b:e:a:t

باقی بھیااللہ آپکی عمر دراز کرے ۔۔۔۔۔۔ اگلی بات آپ سمجھ گئے ہونگے r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by علی عامر »

ماشاءاللہ .... r:o:s:e

بہت خوب محنت فرمائی ہے .. اللہ برکت نصیب فرمائے. آمین.

رنگوں کی انفرادیت سے فورم اور اردو نامہ بلاگ کا مرکزی صفحہ بہت دیدہ زیب لگ رہا ہے ...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by محمد شعیب »

واہ چاند بابو اور عاطف بھیا
بہت خوب
لیکن آپ نے بلاگ کا آئکن جو ایڈریس بار میں شو ہوتا ہے، دل بنا رکھا ہے.
مجھے یہ کچھ پسند نہیں آیا.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by یاسر عمران مرزا »

ہاں میں کل سے نوٹ کر رہا ہوں نئی تھیم..... لیکن مجھے لگا یہ شاید فورم کی کسی خرابی کی وجہ سے فورم ہی صفحہ اول کے طور پر نظر آنے لگ گیا ہے v;e;r;y;happ;y

ویسے بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے.... بہترین کاوش....جزاک اللہ بھیا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:بلاشبہ آپکی محنت قابل ستائش ہے.
کچھ تجویز پیش کرنا چاہتا ہوں.
کچھ دن پہلے اردونامہ پر ہیڈر لگایا تھا. اگر اس تھیم کے ساتھ اس ہیڈر کو لگایا جائے تو اچھا لگے گا. کیونکہ اس تھیم میں‌ہیڈر الگ ہی لگ رہا ہے.
محترم چاند بھائی دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے برائوزر فائر فوکس میں یہ کافی سے زیادہ دائیں طرف ہے مطلب سینٹر میں آنے کی بجائے بہت زیادہ دائیں ہے. کیا یہ میرے برائوزر کا مسئلہ ہے یا....... :^)
بہت بہت شکریہ بلال بھیا آپ کی انہیں محبتوں کی بناء پر ہم لوگ اس قابل ہوئے ہیں کہ اردونامہ کے لئے کچھ نا کچھ اچھا کرنے کی دھن میں لگے رہیں۔
میں سمجھا نہیں کہ آپ کس ہیڈر کی بات کر رہے ہیں اگر مجھے وہ ہیڈر فائل مل جائے تو میں اسے تبدیل کر دوں گا ویسے تو ایک دوست اس ہیڈر میں تبدیلی کے لئے مجھ سے وعدہ کر کے گیا ہے لیکن اگر آپ اپنے والا ہیڈر لنک دے دیں تو میں اسے بھی چیک کرلوں۔

رضی الدین قاضی wrote:بہت بہت خوب
چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی۔
اس تھیم سے بہتر اردو نامہ کے لیئے کوئی اور تھیم نہیں ہو سکتی۔جاری رکھیئے۔
بہت بہت شکریہ بڑے بھیا آپ کی محبتوں کا تو میں پہلے دن سے قائل ہوں۔آپ کی انہی محبتوں اور چاہتوں کا ثمر اردونامہ ہے۔
اعجازالحسینی wrote:بہت خوب چاند بابو بھیا کام تو آپ اچھے کرتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
داد تو آپکو ملے گی ہی
باقی بھیااللہ آپکی عمر دراز کرے ۔۔۔۔۔۔ اگلی بات آپ سمجھ گئے ہونگے
جی اعجاز الحسینی صاحب بالکل سمجھ گیا ہوں، آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔
علی عامر wrote:ماشاءاللہ ....
بہت خوب محنت فرمائی ہے .. اللہ برکت نصیب فرمائے. آمین.
رنگوں کی انفرادیت سے فورم اور اردو نامہ بلاگ کا مرکزی صفحہ بہت دیدہ زیب لگ رہا ہے ...
بہت بہت شکریہ عامر بھیا اس بار بغیر آپ کے مشوروں سے کام ہوا لیکن شکر ہے آپ کو پسند آ گیا۔
محمد شعیب wrote:واہ چاند بابو اور عاطف بھیا
بہت خوب
لیکن آپ نے بلاگ کا آئکن جو ایڈریس بار میں شو ہوتا ہے، دل بنا رکھا ہے.
مجھے یہ کچھ پسند نہیں آیا.
بہت بہت شکریہ محمد شعیب بھیا یہ Favicon انشااللہ جلد ہی تبدیل کر دیا جائے گا ابھی میرے پاس اس کے لئے کوئی متبادل موجود نہیں ہے اور نا ہی ابھی میں یہ بنا پایا ہوں۔ ویسے اگر آپ میں سے کسی دوست کے پاس اردونامہ کے لئے کوئی اچھا Favicon موجود ہے یا بنا کر دے سکتے ہیں تو میں آپ کامشکور ہوں گا۔
یاسر عمران مرزا wrote:ہاں میں کل سے نوٹ کر رہا ہوں نئی تھیم..... لیکن مجھے لگا یہ شاید فورم کی کسی خرابی کی وجہ سے فورم ہی صفحہ اول کے طور پر نظر آنے لگ گیا ہے
ویسے بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے.... بہترین کاوش....جزاک اللہ بھیا.
بہت بہت شکریہ یاسر بھیا آپ نے اپنی ماہرانہ رائے سے نوازا۔
ویسے اگر آپ کے پاس کوئی بہتر مشورہ موجود ہو تو مجھے اس پر عمل کرتے ہوئے خوشی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by یاسر عمران مرزا »

فی الوقت تو سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے. اگر کوئی نئی بات ذہن میں‌ آئی تو ضرور بتاؤں گا ان شاء اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by چاند بابو »

جی بہت شکریہ یاسر بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by نورمحمد »

بہت خوب
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by علی عامر »

چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ عامر بھیا اس بار بغیر آپ کے مشوروں سے کام ہوا لیکن شکر ہے آپ کو پسند آ گیا۔
be;a be;a

کیا مطلب بھیا ۔۔ :^)

کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم نے آپ کو سیکھا ہی اتنا دیا ہے کہ مشوروں کی اب چنداں ضرورت نہیں ۔۔۔ p:a:t:a:i
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by چاند بابو »

ارے نہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیں ہے بس آپ میرے پاس آئے نہیں اور کام چونکہ ہو ہی گیا تھا اس لئے آپ کو بھی سرپرائز لسٹ میں شامل کر لیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے صفحہ اول کے لئے نیا تھیم

Post by بلال احمد »

چاند بھائی میں نے اس ہیڈر کی بات کی تھی جو غالبا عتیق بھائی نے دیا تھا.

اس میں صبح کا منظر تھا اور سورج نکلتا ہوا دکھایا گیا تھا اگر آپکو یاد ہو تو n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”