حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
شکریہ بھیا۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
علی عامر wrote:صبح بخیر ...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم علی رامر بھائی آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
چاند بابو wrote:السلام علیکم
رضی بھیا میری حاضری لگا دیں پلیز۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
چاند بھائی آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
افتخار wrote:
شکریہ بھیا۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جناب افتخار بھائی آپ کی حاضری خوشی اور شکریہ کے ساتھ لگا دی گئی۔
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
السلام علیکم
رضی بھیا آپ کو پھر سے تکلیف دینے کےلئے حاضر ہوں حاضری لگا دیجئے۔
رضی بھیا آپ کو پھر سے تکلیف دینے کےلئے حاضر ہوں حاضری لگا دیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
میرے حاضری تو لگ ہی جائے گی.
پر ہماری اضواء بہنا کہاں ہے کافی دن سے نظر نہیں آرہے ہیں
اور انکے ماموں کا کیا حال ہے یقینا اردونامہ ٹیم کی دعاؤں سے خیر وعافیت سے ہونگے
پر ہماری اضواء بہنا کہاں ہے کافی دن سے نظر نہیں آرہے ہیں
اور انکے ماموں کا کیا حال ہے یقینا اردونامہ ٹیم کی دعاؤں سے خیر وعافیت سے ہونگے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
لبیک ماسٹر جی۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم بلال بھائی آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
چاند بابو wrote:السلام علیکم
رضی بھیا آپ کو پھر سے تکلیف دینے کےلئے حاضر ہوں حاضری لگا دیجئے۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
چاند بھائی
تکلیف کی کیا بات ہے،
حاضر ہو گئے ہو تو حاضری لگانی ہی پڑے گی نا۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
عتیق wrote:میرے حاضری تو لگ ہی جائے گی.
پر ہماری اضواء بہنا کہاں ہے کافی دن سے نظر نہیں آرہے ہیں
اور انکے ماموں کا کیا حال ہے یقینا اردونامہ ٹیم کی دعاؤں سے خیر وعافیت سے ہونگے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم عتیق بھائی بے شک آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
محترمہ اضواء بہن کافی پریشان ہیں۔
ان کا دمام سے ریاض آنا جانا لگا رہتا ہے۔
ان کے ماموں کی حالت کافی نازک بنی ہوئی ہے ، دو آپریشن ہو چکے ہیں اور عنقریب کمر کا آپریشن ہونا ہے۔
اللہ رب العزت سے یہی دعا ہے کہ اضواء بہن کی پریشانیاں دور فرمائے اور ان کے ماموں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
افتخار wrote:
لبیک ماسٹر جی۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
افتخار بھائی بہت ہی شکریہ کے ساتھ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بڑے بھیا کیسے ہیں آپ
کئی غیر حاضریوں کے بعد حاضر ہوں ۔
بڑے بھیا کیسے ہیں آپ
کئی غیر حاضریوں کے بعد حاضر ہوں ۔
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رضی بھائی اضواء کے ماموں کی خیر خبر سے آگاہ کرنے کیلئے شکریہ. اللہ پاک انہیں صحت کلی عطا فرمائے (آمین)
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
رضی بھائی اضواء کے ماموں کی خیر خبر سے آگاہ کرنے کیلئے شکریہ. اللہ پاک انہیں صحت کلی عطا فرمائے (آمین)
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
حاضر ہوں آج کافی دنوں بعد....
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
السلام علیکم
رضی بھیا میری حاضری لگا دیں۔
اللہ تعالٰی اضواء بہنا کے ماموں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین۔
رضی بھیا میری حاضری لگا دیں۔
اللہ تعالٰی اضواء بہنا کے ماموں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
سکول میں غیر حاضری سے بہت ڈر لگتا تھا لیکن پھر بھی فرلو لگالیتےتھے .کالج میں تو بدمعاش ہو گئے.خفیہ طریقے سے حاضری لگ جاتی تھی.یہاں تو خفیہ طریقہ بھی نہیں چلے گا بہر حال
لبیک،
تھانیدارنی جی کے ماموں کو اللہ تعالی صحت کاملہ دے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
کاکے یہاںبدمعاشی کاسوچنا بھی مت سکول کالج کا رجسٹر تھانیداروں کے پاس نہیں ہوتا ہے،
یہاں رضی بھیا تھانیدار ہیں اور اضواء تھانیدارنی دونوں میں سے کوئی ایک ہروقت اس رجسٹر کے سر پر کھڑا ہوتا ہے۔
یہاں رضی بھیا تھانیدار ہیں اور اضواء تھانیدارنی دونوں میں سے کوئی ایک ہروقت اس رجسٹر کے سر پر کھڑا ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو