اردو نامہ فورم میں مسئلہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by مدرس »

Image


وقت اور تاریخ بھی نیچے درج ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by نورمحمد »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

اللہ آسان کرے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مدرس بھیا بہت بہت شکریہ مسئلہ رپورٹ کرنے کے لئے۔
ویسے آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کو یہ مسئلہ آج محسوس ہوا ہے۔
وگرنہ اضواء عتیق اور شعیب بھیا کو تو یہ مسئلہ بہت دنوں سے بہت تنگ کر رہا ہے۔

میں نے اس مسئلہ پر پہلے کچھ دن اپنی ہوسٹنگ کمپنی سے بات کی تھی، پھر رات بات کی اور ابھی ابھی بھی میں ان سے بات کر کے فارغ ہوا ہوں۔
ان کے تازہ ترین تجزیہ کے مطابق مسئلہ ہماری ڈیٹابیس میں ہے اور انہوں نے مجھے اردونامہ کی ڈیٹابیس Optimize کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
جو کہ میں Optmize کر چکا ہوں، اب آپ لوگ دیکھئے کیا واقعی اس سے کوئی فرق پڑا ہے یا ابھی بھی وہی صورتحال ہے۔
لیکن چیک کرنے سے پہلے اپنے براوزر کی Cache فائلز حذف ضرور کر لیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by نورمحمد »

شکریہ چاند بھائی - اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ مسلہ تو میرے پاس بھی کئی بار آچکا ہے مگر میں اسے اپنے کمپیوٹر کی حد تک ہی سمجھتا تھا، یا اپنے نیٹ کی پرابلم.....

خیر دیکھیے کیا ہوتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

دعا کیجئے یہ مسئلہ آئندہ کبھی آپ کو نظر نا آئے۔
وگرنہ میرے لئے یہ بہت بری خبر ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

شکر کرو سب لوگ،
اب سے چند منٹ قبل ہوسٹنگ کمپنی کے سرورز میں کوئی گڑبڑ ہوئی ہے اور اردونامہ کی سائیٹ تقریبا آدھ گھنٹا بند رہنے کے بعد چلی ہے۔
مزے کی بات میں نے اپنے کنٹرول پینل سے چیک کرنے کی کوشش کی تو وہاں ایک بھی فائل موجود نہیں تھی۔
جس سے میں تو کافی پریشان ہو گیا تھا۔
لیکن خیر الحمداللہ آدھے گھنٹے بعد ہی مسئلہ حل ہو گیا شاید ان کا سرور بند ہو گیا تھا۔
ایسا اس ہوسٹنگ میں میرے ساتھ پہلی بار ہوا ہے۔ لیکن اس نے میرے رونگھٹے کھڑے کر دیئے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:دعا کیجئے یہ مسئلہ آئندہ کبھی آپ کو نظر نا آئے۔



آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by مدرس »

ایک بار پھر مسئلہ آیا تھا دیر سے توجہ دلانے پر معذرت
Image
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by عتیق »

[center]یہ مسئلہ بر قرار ہے جبکہ چاند بھائی اس پر کام کررہے ہیں[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by افتخار »

سب دعا کریں۔اللہ تعالی خیر کردیں گے
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by عبیداللہ عبید »

یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ایک دو دفعہ ہوچکاہے لیکن پھر نہیں ہوا ، ابھی تک
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

شکر ہے کسی طرف سے تو ٹھنڈی ہوا آئی۔
میں واقعی اس مسئلہ کو لے کے بہت پریشان ہوں۔
لیکن باوجود تمام تر کاوشوں کے مجھے اس کا پتہ نہیں چل رہا ہے کہ دراصل مسئلہ ہے کہاں پر۔
اور جب تک یہ پتہ نہیں چل سکے گا تب تک حل بھی نہیں ہو پائے گا۔
ہماری ہوسٹنگ کمپنی بھی اس معاملے میں میری بہت مدد کر رہی ہے حالانکہ فورم کو چیک کرنا ان کا کام نہیں ہے۔
لیکن وہ بھی ابھی تک مسئلہ حل کرنے سے قاصر ہیں کہ ابھی تک مسئلہ کا اصل محل ِ وقوع دریافت نہیں ہو پایا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by rohaani_babaa »

مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آخر مسئلہ ہے کیا مجھے تو کبھی بھی اردو نامہ پر کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا ہے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by مدرس »

بھائی جان روحانی بابا صاحب
یہ کبھی کبھی ہی ہوتا ہے کچھ دیر لے لئے
پھر خود ہی ٹھیک ہوجاتاہے .
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by علی خان »

مجھے بھی ابھی ابھی یہی مسلہ آیا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by بلال احمد »

بٹھا کر کوئی چائے شائے پیلانی تھی h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ فورم میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
ارے یار یہ حل تو میرے ذہن میں بھی نہیں آ سکا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”