سیکولر ازم یا اسلام

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

سیکولر ازم یا اسلام

Post by rohaani_babaa »

اوریا مقبول جان ہمارے ملک کے بہت ہی مشہور کالم نگار ہیں انہوں نے ہفتہ کے دن ایک کالم لکھا جو نیچے موجود ہے ۔

[center]Image[/center]

اس کے بعد میں کچھ گوگل ریسرچ کی تو ایک پروگرام ہاتھ لگا بہت پسند آیا سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں۔

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=eDskaXLImT0[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=F4-3HcR6mfc[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=eyDG26pZx9k[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=H9NNGe_iARs[/utvid][/center]
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سیکولر ازم یا اسلام

Post by نورمحمد »

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سیکولر ازم یا اسلام

Post by چاند بابو »

بہت خوب روحانی بابا آپ کا بہت بہت شکریہ ایک بہت حساس موضوع شئیر کرنے کا۔
یقینا یہ گفتگو اور یہ کالم ایک بہت اہمیت کا حامل ہے،
اسے بجائے لنک کے اردونامہ پر ہی ایمبیڈ کر دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: سیکولر ازم یا اسلام

Post by یاسر عمران مرزا »

کالم تو میں نے پورا پڑھ لیا، مگر ویڈیوز نہیں دیکھیں. اوریا مقبول جان کا نقطہ نظر بہت گہرا اور درست ہے. ہمارے معاشرے میں عدم برداشت بہت زیادہ ہو چکی ہے اور بہت زیادہ دوریاں جنم لے چکی ہیں‌پاکستانیوں کے درمیان.
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: سیکولر ازم یا اسلام

Post by کعنان »

جزاک اللہ خیر،

السلام علیکم

ویڈیو کلپس پر ڈیبیٹس سنی بہت معلوماتی تھی۔

والسلام
[center]کعنان[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سیکولر ازم یا اسلام

Post by بلال احمد »

شیئرنگ پر شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”