center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
اس کی شاید ضرورت نہ پڑے کہ اس پٹی کو میں خود سے چلاوں۔ کیونکہ میرے ذہن میں ایک ترکیب آئی ہے۔ آپ نے لوکل پر اس کا کامیاب تجربہ کیا ہے اب صرف یہ کیجئے کہ جو جو ٹیبل یہ پٹی استعمال کرتی ہے ان کا اپنے لوکل کی ڈیٹا بیس میں سے بیک اپ لے کر مجھے بھیج دیں تاکہ میں اسے اپلوڈ کر دوں مسئلہ ختم (انشااللہ)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
یہ بات سمجھنے کے لیے مجھے تھوڑا ٹائم دیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
جہاں سے سمجھ نہ آئے وہاں مجھے بتایئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
سلام ٹو ال
زبر دست
میاں سہیل [background=][/background]
زبر دست
میاں سہیل [background=][/background]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
شازل بھیا ہی بتا سکتے ہیں۔
پٹی تو انہوں نے چلا دی لیکن میرے والا ایڈیٹر نہیں چلا ابھی تک۔
پٹی تو انہوں نے چلا دی لیکن میرے والا ایڈیٹر نہیں چلا ابھی تک۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
وابستہ رہ شجر سے....................
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
احباب کی نزر ایک شعر
تو منصف ہے تو مجھ کو بھی دیدار_یار دے
یا خود بھی نا بلا محبوب اپنا عرش پہ
مرید باقر انصاری
تو منصف ہے تو مجھ کو بھی دیدار_یار دے
یا خود بھی نا بلا محبوب اپنا عرش پہ
مرید باقر انصاری
مُرید باقرؔ انصاری
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
بہت اچھا شعر ہے.
لیکن اس دھاگے میں کیوں لکھ دیا ؟
لیکن اس دھاگے میں کیوں لکھ دیا ؟