اردو نامہ پر اسکریئب کے ذریعے کتابوں کو راست دیکھنے کی سہولت ہوئی. تو میں نے اپنی کافی دونوں پرانی خواہش کو اس کتاب کے لگانے کے ذریعے پورا کرنے کی کوشش کی، جزاک اللہ اردو نامہ، چاند بابو، شازل بھائی اور سبھی احباب کو جنھوں نے اردو نامہ کو اپنی بات رکھنے کا ذریعہ بنایا.
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... 7whgq85ol9[/scribd]
چاند بابو آپ کے بتائے طریقہ سے کوڈ لفظ Key تک لگایا مگر کام نہ بنا تو اس سے آگے کا بھی کوڈ منتخب کرکے لگادیا پھر پیش منظر سے جانچتا رہا اور تھوڑا تھوڑا کوڈ کم کرتا رہا یہاں تک اس کوڈ پر آکر کام بن گیا.
Code: Select all
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer.swf?document_id=24647993&access_key=key-1i96e7zfg97whgq85ol9[/scribd]