موبائل ریپئرنگ شاپ کا اشتہار کس قسم کا ہونا چاہیے
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: موبائل ریپئرنگ شاپ کا اشتہار کس قسم کا ہونا چاہیے
ارے نہیں چاند بھیا، بس کچھ آڑھی ترچھی لکیریں لگا لیتے ہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل ریپئرنگ شاپ کا اشتہار کس قسم کا ہونا چاہیے
ہاں جی ہوتی تو یہ آڑھی ترچھی لکیریں ہی ہیں لیکن ان لکیروں کو لگانے کا کام ہی تو فن کہلاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو