جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by علی عامر »

اب سے چند لمحے قبل جیو ٹی وی کے رپورٹر ولی خان بابر کو کراچی میں ٹارگٹ بنا کر شہید کر دیا گیا ہے.

انا للہ و انا الیہ راجعون.

اللہ تعالیٰ ولی خان بابر کے درجات بلند فرمائے. اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے. آمین.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by اضواء »

إنا لله وإنا إليه راجعون
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by افتخار »

انا للہ و انا الیہ راجعون.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by علی عامر »

جیو نیوز کے نمائندے شہید ولی خان بابر کی کراچی میں نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد انکی میت تدفین کے لیے بلوچستان کے علاقے ژوب روانہ کردی گئی۔ولی خان بابر کے جسدِ خاکی کے رہائش گاہ پہنچنے سے پہلے ہی دوست احباب، اہل علاقہ اور صحافیوں کی بڑی تعداد ان کے گھر پہنچ گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ ولی خان بابر کی نماز جنازہ شب 1:30 بجے نارتھ ناظم آباد میں ان کی رہائش گاہ کے قریب میدان میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں شریک ہوئے جن میں عزیز اقارب کے علاوہ صوبائی وزرا، صحافتی برادری کے ارکان اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ صحافیوں کا کہنا تھا کہ ولی خان بابر کو سچ کہنے کی پاداش میں شہید کیا گیا لیکن دہشت گردوں کے یہ حربے انہیں لوگوں تک سچ پہنچانے سے نہیں روک سکتے۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہیدِ صحافت ولی خان بابر کی میت تدفین کے لئے بلوچستان میں انکے آبائی علاقے ثوب روانہ کردی گئی ہے۔
[center]Image[/center]
[center]ولی خان بابر شہید[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by نورمحمد »

انا للہ و انا الیہ راجعون.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by یاسر عمران مرزا »

إنا لله وإنا إليه راجعون

اللہ تعالی مرحوم کے گناہ معاف فرمائے اور اس کے گھر والوں کو صبر عطا کرے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by چاند بابو »

إنا لله وإنا إليه راجعون
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by بلال احمد »

إنا لله وإنا إليه راجعون
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by اعجازالحسینی »

انا للہ و انا الیہ راجعون
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جیو کے رپورٹر ولی خان بابر کی شہادت

Post by شازل »

کیا اس قتل کا انقلابیوں سے تو تعلق نہیں تھا؟
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”