سجھوتہ ایکسپرکس تحقیقاتی رپوٹ دینے سے انکار

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

سجھوتہ ایکسپرکس تحقیقاتی رپوٹ دینے سے انکار

Post by عتیق »

Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سجھوتہ ایکسپرکس تحقیقاتی رپوٹ دینے سے انکار

Post by نورمحمد »

ہاں بھائی . . ہمارے ( ہند کے)مقامی اخبارات میں بھی یہ خبر چھپی ہوئے ہے .

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سجھوتہ ایکسپرکس تحقیقاتی رپوٹ دینے سے انکار

Post by چاند بابو »

یہ رپورٹ شئیر اس لئے نہیں کی جائے گی کیونکہ اس کے ڈانڈے انتہا پسند ہندو تنظیموں سے جا ملیں گے۔
اور ہندوستان جو دنیا بھر میں پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کے لئے کوشاں ہے خود خوار ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سجھوتہ ایکسپرکس تحقیقاتی رپوٹ دینے سے انکار

Post by نورمحمد »

ویسے آج کل خبروں میں " ہندو دہشت گردوں" کے راز کھل رہے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سجھوتہ ایکسپرکس تحقیقاتی رپوٹ دینے سے انکار

Post by چاند بابو »

تو آپ ایسی خبریں اردونامہ پر بھی شئیر کیجئے نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”