گزارش عرض ہے۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

گزارش عرض ہے۔

Post by ایم اے راجا »

گزارش ہیکہ ایک سیکشن آپ کی شاعری، ایک سیکشن شاعری پر تنقیدی نشست، وغیرہ ترتیب دیا جائے اور یہ سیکش بزمِ ادب میں بنایا جائے تاکہ اردو ادب کو فروغ مل سکے، اور بزمِ ادب میں اردو ادب کت متعلق تمام سیکشن الگ الگ ترتیب دیئے جائیں۔
اسکے علاوہ ایک سیکشن متفرقات کا بھی الگ سے کھولا جائے۔ شکریہ۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم ساگر بھائی !
آپ کی تجویز نوٹ کر لی گئی۔ بہت بہت شکریہ ۔
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

Post by ایم اے راجا »

میں انتظار کروں گا،،،،،،،،،،،
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

یہاں سب کی رائے و مشورہ سے فیصلہ ہوتا ہے ۔
تھوڑا انتظار کیجیئے ۔ اور ہاں روزانہ یہاں تشریف ضرور لایئے گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی ساگر بھائی آپ کی تجویز پر بہت جلد عمل کر لیا جائے گا۔ باقی ارکان سے بھی گذارش ہے کہ اپنی اپنی تجاویز روانہ فرمادیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی بالکل سب کی رائے لینا ضروری ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو جناب آپ بھی اپنی رائے دے ہی دیں کہ کیا کرنا چاہئے تاکہ جلد ازجلد کام مکمل ہو سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی چاند بھائی ، میری رائے یہ ہے کہ کچھ دن اور انتظار کرنا مناسب رہے گا۔ کیونکہ فورم میں اراکین کی تعداد کافی کم ہے اور جیسے جیسے اراکین کی تعداد بڑھے گی، نئے نئے تجاویز سامنے آئیں گے۔ تب سبھی تجاویز کو شامل کرنا ذیادہ اچھا رہے گا۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”