کارٹون مووی

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کارٹون مووی

Post by چاند بابو »

پیارے بچو اسلام علیکم۔

کیسے ہیں آپ؟ امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے اور گرمیوں کی چھٹیوں کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے تو بچو آپ کے تفسیر انکل نے آج مجھے اپنے ننھے ساتھیوں کے لئے ایک تحفہ بھیجا ہے اور چونکہ آجکل چھٹیاں ہی تو انہوں نے تحفہ بھی آپ کے لئے فراغت کے لمحات کو دوبالا کرنے والا بھیجا ہے انہوں نے اپنے دوستوں کے لئے ایک کارٹون مووی بھیجی ہے۔ تو اب پہلے تو تفسیر انکل کا شکریہ ادا کیجئے اور پھر یہاں پر کلک کریں

یا پھر براہ راست یہاں سے دیکھئے۔

[video width=400 height=350]http://danishkadaetafseer.org/Videos/popeye.wmv[/video]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت صحیح جا رہے ہو چاند بھائی۔
سیدتفسیراحمد
مشاق
مشاق
Posts: 1004
Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am

Post by سیدتفسیراحمد »

[center]


:lol: :lol: :lol: بچوں ۔ :lol: :lol: :lol:
مجھے پتہ ہے کہ اردو نامہ کے بچے کون ہیں۔
کیوں کہ میں بھی ان میں سے ایک ہوں
مگر اس موؤی کو بڑے بھی دیکھ سکتے ہیں

:D :D :D


Popeye
[/center]
Last edited by سیدتفسیراحمد on Sun Nov 09, 2008 11:37 am, edited 1 time in total.
سیدتفسیراحمد
مشاق
مشاق
Posts: 1004
Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am

Post by سیدتفسیراحمد »

[center]


:lol: :lol: :lol: بچوں ۔ :lol: :lol: :lol:
مجھے پتہ ہے کہ اردو نامہ کے بچے کون ہیں۔
کیوں کہ میں بھی ان میں سے ایک ہوں
مگر اس موؤی کو بڑے بھی دیکھ سکتے ہیں
:D :D :D :D


Tom-N-Jerry
[/center]
.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکلیا تفشیل انکل
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “متفرقات”