متحرک تصاویر
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
متحرک تصاویر
کمپیوٹر میں انیمیشن سے بہت خوبصورتی اور کشش پیدا ہوتی ہے.
میں کچھ انیمیٹڈ (متحرک) تصاویر شئر کر رہا ہوں. دوسرے دوست بھی شئر کریں. اور اس کے لئے کوئی چھوٹا اور آسان سوفٹ وئر کسی کو معلوم ہو تو بتائیں. فلیش وغیرہ تو لمبی پنچائیت ہے.
میں کچھ انیمیٹڈ (متحرک) تصاویر شئر کر رہا ہوں. دوسرے دوست بھی شئر کریں. اور اس کے لئے کوئی چھوٹا اور آسان سوفٹ وئر کسی کو معلوم ہو تو بتائیں. فلیش وغیرہ تو لمبی پنچائیت ہے.
Re: متحرک تصاویر
گریٹ پیارے۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: متحرک تصاویر
بہتخوب !!!
شکریہ
شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: متحرک تصاویر
[center]
[/center]
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
بہت خوب
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
بہت خوب شعیب بھیا اچھی شئیرنگ ہے۔
انیمیٹڈ گرافکس کے لئے تھری ڈی میکس نام کا ایک سافٹ وئیر دیکھا تھا کبھی،
بہت عمدہ اور آسان تھا۔ وہ ٹرائی کر لیں لیکن پہلے بتا دیتا ہوں کہ مجھے آتا نہیں ہے۔
انیمیٹڈ گرافکس کے لئے تھری ڈی میکس نام کا ایک سافٹ وئیر دیکھا تھا کبھی،
بہت عمدہ اور آسان تھا۔ وہ ٹرائی کر لیں لیکن پہلے بتا دیتا ہوں کہ مجھے آتا نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: متحرک تصاویر
آپ کا بھی شکریہ !!!!!!!محمد شعیب wrote:
اور اضواء کا عمدہ اضافے کا بھی شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
ساقی تو ایک بار تو توبہ مری تُڑا
توبہ کروں جو پھر تو ہے توبہ ہزار بار
کیا شاندار شعر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توبہ کروں جو پھر تو ہے توبہ ہزار بار
کیا شاندار شعر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
بالکل درست کہا..........محمد شعیب wrote:چاند بابو
تھری اسٹوڈیو میکس کافی بڑا سوفٹ وئر ہے
چاند بابو نے xara 3d تو نہیں دیکھ لیا؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
ہاں ہاں بالکل بالکل یہی تھی Xrara 3d بس نام کچھ گڈ مڈ ہو گیا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
Xrara 3d کا تو کریک ورژن نہیں مل رہا. ٹرائل میں بیک گراؤنڈ پر تھری ڈی لکھا ہوا آتا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
تو ہم کس دن کام آئیں گے آپ کے ابھی ڈھونڈ دیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
اپنا ذاتی پیغام چیک کر لیجئے گا صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: متحرک تصاویر
Xara 3D اور 3D Studio Max
دونوں ہی تصاویر کو متحرک کرنے میں سازگار ہیں ۔۔۔ لیکن اول الذکر آسان اور سہل افراد کے لئے کارآمد ہے ۔۔۔
دونوں ہی تصاویر کو متحرک کرنے میں سازگار ہیں ۔۔۔ لیکن اول الذکر آسان اور سہل افراد کے لئے کارآمد ہے ۔۔۔