قرآن الحکیم کو اردو نامہ میں کیسے سماعت کیا جاسکتا ہے؟؟؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

قرآن الحکیم کو اردو نامہ میں کیسے سماعت کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by rohaani_babaa »

اسلام علیکم پیارے چاند بابو ذرا جلدی سے بتادیں کہ آپ نے اوپر جو آن لائن قران الحکیم کا بٹن لگا رکھا ہے اس میں قرآن شریف کو سننے کو کیا طریقہ ہے یعنی اگر میں چاہتا ہوں کہ میں سورہ فاتحہ کی تلاوت سماعت کروں تو مجھے کیا طریقہ اختیار کرنا پڑے گا؟؟؟؟
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: قرآن الحکیم کو اردو نامہ میں کیسے سماعت کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by علی خان »

لیجئے روحانی بابا . یہ رہا قران مجید شریف کو سننے کا طریقہ .
یہلے اپ اپنی منتحب سورہ کا انتحاب کریں اور پھر اسکے بعد اس طریقے پر عمل کریں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قرآن الحکیم کو اردو نامہ میں کیسے سماعت کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ میرے پہنچنے سے پہلے ہی اشفاق بھیا نے شاندار طریقے سے روحانی بابا کے سوال کا جواب دے دیا۔

جی روحانی بابا کیا آپ کا مسئلہ بخوبی حل ہو چکا ہے یا نہیں۔

کسی بھی مزید سوال کے لئے آپ اسی دھاگے میں مطلع فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قرآن الحکیم کو اردو نامہ میں کیسے سماعت کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قرآن الحکیم کو اردو نامہ میں کیسے سماعت کیا جاسکتا ہے؟؟؟

Post by چاند بابو »

میں نے ابھی غور کیا ہے کہ جواب تھوڑا سا ادھورا ہے،اس میں اردو سماعت کا طریقہ نہیں بتایا گیا ہے۔
اگر آپ قرآن پاک کے ترجمہ کو اردو میں سماعت کرنا چاہتے ہیں۔
تو اس کا طریقہ کار تھوڑا سا مختلف ہے اس کام کے لئے آپ کو Translation ٹیب میں سے
Urdu-Jalandhry-Audio کا انتخاب کرنا پڑے گا، مزید رہنمائی کے لئے تصویر موجود ہے۔


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”