ایک امیر اور ایک غریب آدمی باتیں کر رہے تھے۔ امیر نے کہا "میرے پاس سو اونس سونا ہے اگر میں بیس اونس سونا تمہیں دے دوں تو کیا تم میری تعریف کرو گے؟"
"اتنے کم سونے کے لیے میں تمہاری تعریف نہیں کر سکتا۔" غریب نے جواب دیا۔
"اگر پچاس اونس سونا دے دوں تو؟"
"تب تمہاری اور میری حیثیت برابر ہو جائے گی۔ اس لیے میں تمہاری تعریف نہیں کروں گا۔"
"اور اگر سارا سونا دے دوں تو؟"
"تب مجھے تمہاری تعریف کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔" غریب آدمی نے جواب دیا۔
(اگر یہ اس کے لیے غلط جگہ ہے تو معافی چاہتا ہوں)
چینی حکایت
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چینی حکایت
حاضر جواب !!!
شکریہ!!!
شکریہ!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چینی حکایت
محترم محمد صاحب بہت بہت شکریہ چینی حکایت شئیر کرنے کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: چینی حکایت
بڑی زبردست حکائیت ہے.
بہت عمدہ
بہت عمدہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: چینی حکایت
بہت عمدہ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چینی حکایت
بہت خوب