یو ٹیوب بفرنگ

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

یو ٹیوب بفرنگ

Post by علی بابا »

کیا یو ٹیوب نے اپنی ویڈیوز کے لوڈ ہونے کے ٹائم کو ختم کر دیا ہے؟
کیونکہ میں‌ نے پچھلے 1 گھنٹے میں جتنی بھی ویڈیوز دیکھی ہیں وہ سب اوپن کرتے ساتھ ہی فل لوڈ تھیں اور ان کی لوڈنگ بار پہ جہاں کلک کر کے چلایا وہ فوراََ پلے ہو گئیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یو ٹیوب بفرنگ

Post by چاند بابو »

علی بابا خوش قسمتی سے آپ کی طرف سپیڈ کچھ زیادہ آ رہی ہو گی کیونکہ میں نے تو ابھی ٹیسٹ کیا ہے اور پہلے جیسا حال ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یو ٹیوب بفرنگ

Post by علی عامر »

بفرنگ کا یوٹیوب سے کوئی تعلق نہیں .. بلکہ اس کا تعلق آپ کے انٹر نیٹ سروس پروائیڈر سے ہوتا ہے .... be;a
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: یو ٹیوب بفرنگ

Post by فرحان دانش »

یو ٹیوب بفرنگ کو تیز کرنے کیلئےSpeedBit Video Accelerator بھی استعمال کیا جاتا ہے.

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.
http://www.videoaccelerator.com/download/
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: یو ٹیوب بفرنگ

Post by یاسر عمران مرزا »

ایسی کوئی بات نہیں جناب. یہ سب آپکے انٹرنیٹ کنکشن پر ڈیپینڈ کرتا ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یو ٹیوب بفرنگ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
نیٹ سپیڈ پر ڈیپینڈ کرتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یو ٹیوب بفرنگ

Post by اضواء »

اچھی معلومات ہے :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”