میاں بیوی کے لطیفے

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

میاں بیوی کے لطیفے

Post by مجیب منصور »

بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
شہر میں 6 منزلہ “شوہر شاپنگ مال“ کا افتتاح ہوا۔ پورے شہر میں دھوم مچ گئی۔ ایک عورت شوہر خریدنے جا پہنچی۔ استقبالیہ پر درج تھا “ہر منزل پر مختلف خصوصیات کے شوہر دستیاب ہیں لیکن ایک منزل سے اگلی منزل پر جانے کے بعد واپس کسی منزل پر آنا ممکن نہیں۔ صرف باہر جانے کا راستہ مل سکتا ہے“
عورت پہلی منزل پر پہنچی ۔ شوہر کی مندرجہ ذیل خصوصیات درج تھیں۔
یہ حضرات کام (جاب) کرتے ہیں اور خدا سے ڈرتے ہیں
عورت دوسری منزل پر پہنچی تو درج تھا
یہ حضرات جاب کرتے ہیں۔ خدا سے ڈرتے ہیں اور بچوں سے محبت کرتے ہیں
عورت تجسس میں ڈوبتی تیسری منزل پر چلی گئی جہاں لکھا تھا
یہ حضرات جاب کرتے، خدا سے ڈرتے، بچوں سے محبت کرتے اور بہت خوش شکل ہیں
عورت “بہتر سے بہتر“ کی تلاش میں چوتھے فلور پر گئی جہاں لکھا تھا
یہ حضرات جاب کرتے، خدا سے ڈرتے، بچوں سے محبت کرتے، بہت خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ گھر کے کام کاج میں عورت کا ہاتھ بٹانے والے ہیں۔
عورت نے ایک لمحے کے لیے یہاں سے شوہر خریدنے کا سوچا لیکن اگلے لمحے ھل من مزید کے تحت پانچویں فلور پر گئی جہاں درج تھا۔
یہ حضرات جاب کرتے، خدا سے ڈرتے، بچوں سے محبت کرتے، بہت خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ گھر کے کام کاج میں عورت کا ہاتھ بٹانے والے اور اپنی بیوی سے دیانتداری سے محبت کرتے ہیں۔
عورت کو محسوس ہوا کہ ایسا شوہر ہی اسکی مراد ہے۔ لیکن دل نہ مانا چنانچہ اس نے آخری منزل یعنی چھٹے فلور پر جانے کا فیصلہ کیا ۔وہاں پہنچ کر یہ تحریر پڑھنے کو ملی
افسوس آپ یہاں پہنچنے والی خاتون نمبر 54،3400 ہیں۔ اس منزل پر کوئی شوہر دستیاب نہیں۔ اور یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ عورت کو خوش اور مطمئن کرنا نا ممکن ہے۔ یہاں سے صرف واپس جانے کا راستہ ہے۔ برائے مہربانی قدم سنبھال کر اٹھائیے گا ۔ آپکی آمد کا بہت شکریہ۔ !!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب مجیب بھیا اچھا لطیفہ ہے لیکن مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے میں یہ لطیفہ شاید پہلے ہیں یہاں شئیر کرچکا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

زبردست کاش آخری منزل پرکوئی چور اُچکے لیٹرے ڈاکو اورفراڈیے پرپوزل ہوتے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب مجیب بھائی مزہ آ گیا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:بہت خوب مجیب بھیا اچھا لطیفہ ہے لیکن مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے میں یہ لطیفہ شاید پہلے ہیں یہاں شئیر کرچکا ہوں۔
پیارے بھیا۔۔۔۔۔چاندبابو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا شائع شدہ لطیفہ میرے علم میں نہیں تھا
شکریہ پپو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور رضی بھیا آپ کا بھی شکریہ
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by چن پردیسی »

شوہر نے بیوی کو کا ر کی چابی دیتے ہوئے پیار سے کہا


ڈارلنگ اگر رستے میں تم نے کوئی ایکسیڈینٹ کیا تو نیوز پیپر تمہاری عمر ضرور لکھے گا :D
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by علی خان »

ماجد بھائی اس دوسرے لطیفے کو میں نے یہاں شیر کیا تھا....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by علی عامر »

:inlove: :clap:

بہت شکریہ .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by افتخار »

بہت خوب مجیب بھیا اچھا لطیفہ ہے
کیا بات ھے،
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by محمد »

h.a.h.a

بیوی: شادی کی سالگرہ کے دن ہم ایک بکرا ذنج کریں گے.
شوہر: کیوں؟ غلطی تو میں نے کی ہے بکرے کا کیا قصور ہے؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by مجیب منصور »

شکریہ افتخار بھائی
زبردست محمد بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by چاند بابو »

:D :D :D :D :D :D :D :D :D :rofl: :rofl: :rofl:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by علی عامر »

سب کا شکریہ ...

:inlove:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by چاند بابو »

گھر میں کھانے کے لئے صرف دال موجود تھی اور مہینے کے آخری دن چل رہے تھے
سرکاری ملازم کوئی اچھا کھانا ان تاریخوں میں پکانا افورڈنہیں کر سکتا تھا۔
کہ اچانک گھر میں ایک مہمان آن ٹپکا،



میاں بیوی بہت پریشان ہوئے کہ اب کیا کیا جائے۔

پھر انہوں نے منصوبہ بنایا

بیوی نے کہا کہ میں مہمان کے پاس بیٹھتی ہوں۔

تم کچن میں‌جا کر کوئی چیز گرا دینا

میں‌پوچھوں گی کہ کیا ہوا تم کہنا بیگم قورمہ گرگیا ہے۔

میں کہوں گی کہ چلو کوئی بات نہیں تم بریانی لے آؤ۔

تھوڑی دیر بعد تم کوئی اور چیز گرا دینا۔

میں پوچھوں کی کہ کیا ہوا تم کہنا بیگم بریانی بھی گر گئی ہے۔

میں کہوں اچھا چلو دیکھو دال پڑی ہو گی وہی لے آؤ۔



بیگم مہمان کے پاس جا کر بیٹھ گئی،

تھوڑی دیر بعد کچن سے کچھ کرنے کی آواز آئی۔

بیگم نے پوچھا کیا ہوا۔

اندر سے میاں کی روہانسی آواز آئی۔


۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

بیگم دال والی دیگچی ہی گرگئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: میاں بیوی کے لطیفے

Post by علی عامر »

:inlove:

شکریہ ...
Post Reply

Return to “لطائف”