ورڈ پریس کی مسکانوں کے لئے ایک پلگ ان پیش خدمت ہے ..
[link]http://wordpress.org/extend/plugins/custom-smilies/[/link]
[center]
[/center]
ورڈ پریس کی مسکانیں
Re: ورڈ پریس کی مسکانیں
اچھا پلگ ان میں آجکل ورڈپریس ڈاٹ پی کے کی تزین و آرائش کر رہا ہوں مارک کرلیا ہے اسے بھی شامل کردوں گا
Re: ورڈ پریس کی مسکانیں
بہت خوب
امید ہےکہ پلگ ان سے کئی بلاگر حضرات فائدہ اٹھائیں گے.
امید ہےکہ پلگ ان سے کئی بلاگر حضرات فائدہ اٹھائیں گے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈ پریس کی مسکانیں
بہت خوب عامر بھیا شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ورڈ پریس کی مسکانیں
بہت خوب ان شاءاللہ سب مستفید ہونگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]