مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم بھائیو. اور......................................................................... بھائیو :rofl: :rofl: :rofl:




میں ایک پرابلم میں پھنس گیا ہوں. مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر کے متعلق انفارمیشن چاہیے.اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی مجھے ضرور بتائیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by علی خان »

بلال، ہائیں یہ کیسا سوال کر ڈالا ظالم.
یار تو ایسا کر کہ یوٹیوب کو کھول اور اسمیں اسکی انسٹالیشن اور سیکھنے کی ساری ویڈیوز دستیاب ہے.
چلو یہ سب کرکے پھر ہمیں یہاں بتاو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by چاند بابو »

یہ جیف تو شاید موبائلز وغیرہ کے بارے میں کچھ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by بلال احمد »

جی چاند بھائی یہ موبائل سے متعلق ہی ہے. آپ ٹھیک پہنچے ہیں لیکن تھوڑے سے ہی پہنچے ہیں کوئی تدبیر وغیرہ تو بتائی ہی نہیں .کچھ بتائیں تو..................... :tmi:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by چاند بابو »

بھائی اس بارے میں تو میں بالکل کورا ہوں اگر کل تک انتظار کر سکیں تو ایک موبائل والا دوست ہے اس سے پوچھ کر بتا سکتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by بلال احمد »

چاند بھائی بہت بہت شکریہ!


ویسے کل میں کونسا گٹے گوڈے رہ گئے ہیں. کل بھی ہوئی چاہتی ہے اب بتائیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by عتیق »

Image


Image

ایک لئیر ایک انیمشن لیئرز

Image



Image
اسی طرح لئیرزپلیٹ سے لیئر کو سلکٹ کرتے جائیں اور
animation سے ایک ایک لیئرز لیتے جایئں دو نہ ہوں
Image


اور اپ کی تیار امیج
Image
امید ہے میری چھوٹی سی کاوش سمجھ میں اگئی ہوگی
اگر نہ ہوسکے تو معلومات کرسکتے ہیں
ایک سائٹ ہے فوٹوفونیا اس سے بھی اپ اپنی مرضی کا امیج نکال سکھتے ہیں
[link]http://www.photofunia.com/[/link]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by بلال احمد »

عتیق بھائی یہ جیب(JAF) سے متعلق ہی بتایا ہے نہ آپ نے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by چاند بابو »

ہرگز نہیں یہ تو انہوں نے اپنا نام ذرا سٹائل سے لکھنے کا ٹوٹیوریل لکھا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by شازل »

جیف کے بارے میں بتاتے بتاتے فوٹو شاپ کہاں سے آگیا :geek:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by بلال احمد »

میرے خیال کے مطابق عتیق بھائی مجھے جیف (JIF)امیج کرییٹ کرنے کے بارے میں بتانا چاہ رہے تھے. عتیق بھائی آپکے بتانے کا بہت بہت شکریہ میں نے جیف(JAF) سافٹ ویئر کے متعلق سوال کیا تھا جو کہ موبائل سے متعلق ہے. آپنے جیف کے متعلق بتایا پھر بھی شکر گزار ہوں :)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by عتیق »

میں یہ کہنا چاھتاہوں کہ
اگر ‌jif والی تصویر موبائل میں محفوظ کر نے کے حوالے سے ہیں تو فوٹوشاپ میں بنا سکتے ہیں
اور اگرایسا سوفٹ وئر تلاش کرہے ہیں جو gif تصویرالبم کی شکل میں بناتا ہو؟ تو‌وہ میرے علم میں نہیں ہے
ان شا اللہ معلومات کر کے بتاونگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by فہیم »

بلال احمد wrote:اسلام علیکم بھائیو. اور......................................................................... بھائیو :rofl: :rofl: :rofl:




میں ایک پرابلم میں پھنس گیا ہوں. مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر کے متعلق انفارمیشن چاہیے.اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی مجھے ضرور بتائیں.
آپکو جیف کے متعلق کیا معلومات چاہئیں؟
جیف اب ڈیڈ پرا جیکٹ ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by محمد شعیب »

JAF (JavaBeans Activation Framework) is a Java standard extension which enables Java developers to determine the type of an arbitrary piece of data and then manipulate it.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by محمد شعیب »

عتیق wrote:میں یہ کہنا چاھتاہوں کہ
اگر ‌jif والی تصویر موبائل میں محفوظ کر نے کے حوالے سے ہیں تو فوٹوشاپ میں بنا سکتے ہیں
اور اگرایسا سوفٹ وئر تلاش کرہے ہیں جو gif تصویرالبم کی شکل میں بناتا ہو؟ تو‌وہ میرے علم میں نہیں ہے
ان شا اللہ معلومات کر کے بتاونگا.

او پیارے
gif
نہیں بلکہ
JAF
لکھا ہوا ہے
غور سے پڑھو...
یہ ایک سوفٹ وئر...


JAF (JavaBeans Activation Framework) is a Java standard extension which enables Java developers to determine the type of an arbitrary piece of data and then manipulate it.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by بلال احمد »

فہیم wrote:آپکو جیف کے متعلق کیا معلومات چاہئیں؟
جیف اب ڈیڈ پرا جیکٹ ہے
فہیم بھائی میرے ایک دوست نے پوچھا تھا. اگر کچھ معلومات مل سکیں تو شکرگزار ہوں گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by فہیم »

محمد شعیب wrote:
عتیق wrote:میں یہ کہنا چاھتاہوں کہ
اگر ‌jif والی تصویر موبائل میں محفوظ کر نے کے حوالے سے ہیں تو فوٹوشاپ میں بنا سکتے ہیں
اور اگرایسا سوفٹ وئر تلاش کرہے ہیں جو gif تصویرالبم کی شکل میں بناتا ہو؟ تو‌وہ میرے علم میں نہیں ہے
ان شا اللہ معلومات کر کے بتاونگا.

او پیارے
gif
نہیں بلکہ
JAF
لکھا ہوا ہے
غور سے پڑھو...
یہ ایک سوفٹ وئر...


JAF (JavaBeans Activation Framework) is a Java standard extension which enables Java developers to determine the type of an arbitrary piece of data and then manipulate it.
JAF ( Just Another Flasher)
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: مجھے جیف(JAF) سافٹ ویئر چاہیے.

Post by فہیم »

بلال احمد wrote:
فہیم wrote:آپکو جیف کے متعلق کیا معلومات چاہئیں؟
جیف اب ڈیڈ پرا جیکٹ ہے
فہیم بھائی میرے ایک دوست نے پوچھا تھا. اگر کچھ معلومات مل سکیں تو شکرگزار ہوں گا.
یہی تو پوچھ رہا ہوں . جیف ایک دیوائس ہے جو صرف نوکیا موبائل کا سافٹ وئیر کرتی ہے .قیمت صرف 1800 سو روپے ہے باکس کی.اور جو معلومات چاہئیں وہ بتائیں
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”