گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by محمد شعیب »

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by بلال احمد »

گوگل چھا گیا ہے ہر طرف :mm:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by اضواء »

شکریہ عمدہ معلومات کے لیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by علی عامر »

محنت میں عظمت ہے ... گوگل نے بہت کم وقت میں اپنی صلاحیتوں‌کا لوہا منوا لیا ہے .. :inlove:
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by افتخار »

گوگل چھاجاےگا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by محمد شعیب »

لگتا ہے کچھ عرصہ میں مائیکروسوفٹ بھی کوئی ٹی وی لانچ کردیگا
ان کا مقابلہ چل رہا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by محمد شعیب »

امریکی ٹی وی نیٹ ورک فوکس ٹی وی نے بھی دوسرے چینلز کی طرح گوگل ٹی وی پر اپنے پروگرام نشر کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
اس سے قبل سی بی سی ، اے بی سی اور این بی سی نے ایک نئے پلیٹ فارم سے اپنے اپنے پورے پروگرام نشر کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
ان تمام ٹی وی چینلوں کو اس بات کی تشویش ہے کہ ٹی وی اشتہاروں کے مقابلے آن لائن ایڈورٹائزنگ زیادہ منافع بخش نہیں ہے۔
فوکس ٹی وی کے اس فیصلے سے گوگل کو اپنے اس مقصد میں بڑا جھٹکا لگے گا۔گوگل ٹی وی اکتوبر کے آخر میں شروع کیا گیا تھا۔گوگل ٹی وی سونی ٹی وی پر دستیاب ہے اور اس کے علاوہ اسے ایک ٹاپ باکس کو ٹی وی پر لگا کر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
گوگل ٹی وی کے پروڈکٹ مینیجر رشی چندرا کا کہنا ہے کہ ایسے بہت سے چینل ہیں جو گوگل ٹی وی پر اپنے پروگرام کی نشر یات نہیں روک رہے۔
مسٹر چندرا نے ان اندیشوں کو بھی دور کرنے کی کوشش کی کہ گوگل ٹی وی امریکہ میں کیبل ٹی وی کی صنعت کو ختم کر دے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ویب پر موجود تمام چیزیں کروم براؤزر کے ذریعے ہی دستیاب ہوں اور یہ فیصلہ پروگرام مہیا کرانے والوں کا ہی ہوگا کہ وہ لوگوں کو کیا دینا چاہتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by بلال احمد »

اضافہ پر شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by چاند بابو »

مجھے لگتا ہے کہ یہ تمام لوگ گوگل سے خائف ہیں اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ گوگل انہیں مات دے دے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Post by محمد شعیب »

جی ہاں چاند بابو
یہی بات ہے
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”