تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
تصاویر ارسال کرنے کے لئے سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد تصویر کی ضرورت ہو گی، مگر جو تصویر آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس میں تکنیکی طور پر دو اقسام ہو سکتی ہیں۔
1- جو تصویر آپکے کمپیوٹر پر ہے۔
2- جو تصویر ویب پر ہے اور آپ اسے فورم میں لگانا چاہتے ہیں۔
دونوں طرح کی تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ تو ایک ہی ہے، مگر اگر آپ اپنے کمپیوٹر سے تصویر ارسال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو اسے ویب پر منتقل یا اپ لوڈ کرنا پڑے گا جس کے لئے مختلف ویب سائٹ موجود ہیں جہاں آپ مفت تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں زیادہ مشہور ویب سائٹ مندرجہ ذیل ہیں۔
1- http://www.photobucket.com
2-http://www.imageshack.us
پہلی ویب سائٹ پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے آپ کو ایک عدد اکاؤنٹ بنانا پڑے گا جبکہ دوسری ویب سائٹ پر بغیر اکاؤنٹ بنائے آپ تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
اب اگر آپ ویب سے تصویر ارسال کر رہے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آیا وہ ویب ڈائریکٹ لنکنگ کی اجازت دیتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تصویر کو براہ راست یہاں ارسال کر سکتے ہیں اور اگر نہیں تو اس کو پہلے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں اسکے بعد اس طریقہ کا استعمال کریں۔ میںPhotobucket سے تصاویر کو پوسٹ کروں گا مگر سب سائٹ سے ایک ہی طریقہ کار ہے۔۔
سب سے پہلے آپ http://www.photobucket.com کو کھولیں اور یہاں اپنا اکاونٹ بنا لیں۔
پھر My Albumمیں جائیں اور جو تصویر اپلوڈ کرنی ہے یہاں سلکٹ کریں اور Upload کا بٹن دبادیں،
آپکی تصویر اپلوڈ ہو چکی ہے۔ اب اپنی تصویر کے نیچے دیا گیا ڈائریکٹ لنک کاپی کریں۔
اب اس لنک کو کاپی کرلیں، اور واپس فورم میں آ جائیں۔ جب آپ فورم میں اس تصویر کو ارسال کرنے لگیں تو جہاں پیغام کا متن لکھا ہوا ہے اس کے بالکل اوپر علامات آپ کو نظر آتی ہیں ان میں سے img کا بٹن دبادیں۔اور باکس کھلنے پر اپنا تصویر والا لنک وہاں پیسٹ کردیں۔
ارسال کا بٹن دبادیں۔آپ کی تصویر پوسٹ میں ظاہر ہو جائی گی۔
یہی طریقہ imageshack.us کے ساتھ اپنایا جا سکتا ہے لیکن یہاں آپ کو لاگ ان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ سیدھا پہلے صفحے پر اپلوڈ کرنے کی آپشن موجود ہو گی وہاں پر اپلوڈ کیجئے اور پھر جب یہ اپلوڈ ہو جائے گی تو وہاں پر بھی Direct Link کا آپشن ہو گا وہاں سے لنک کاپی کریں اور اسی طریقے سے اردونامہ پر img بٹن دبا کر لنک پیسٹ کر دیں۔
لیں جی تصویر لگ جائے گی جب آپ ارسال کا بٹن دبائیں گے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اجی کہاںماما جی میں اس قابل کہاں پتہ نہیں کیسے کیسے کر کے یہ ٹوٹا پھوٹو ٹوٹیوریل لکھ پایا ہوں اور خود ہی دیکھ لیجئے آپ پہلے شخص ہیں جنہوں نے یہ جھوٹ بولا ہے کہ میںاچھا ٹوٹیوریل لکھتا ہوں۔
ویسے آپ اگر کوئی ٹوٹیوریل شروع کریں گے تو میں وہاں اپنا حصہ ضرور ڈالوں گا انشااللہ۔
ویسے آپ اگر کوئی ٹوٹیوریل شروع کریں گے تو میں وہاں اپنا حصہ ضرور ڈالوں گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
بہت شکریہ چاند بھائیچاند بابو wrote:تصاویر ارسال کرنے کے لئے سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد تصویر کی ضرورت ہو گی، مگر جو تصویر آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس میں تکنیکی طور پر دو اقسام ہو سکتی ہیں۔
1- جو تصویر آپکے کمپیوٹر پر ہے۔
2- جو تصویر ویب پر ہے اور آپ اسے فورم میں لگانا چاہتے ہیں۔
دونوں طرح کی تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ تو ایک ہی ہے، مگر اگر آپ اپنے کمپیوٹر سے تصویر ارسال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو اسے ویب پر منتقل یا اپ لوڈ کرنا پڑے گا جس کے لئے مختلف ویب سائٹ موجود ہیں جہاں آپ مفت تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں زیادہ مشہور ویب سائٹ مندرجہ ذیل ہیں۔
1- http://www.photobucket.com
2-http://www.imageshack.us
پہلی ویب سائٹ پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے آپ کو ایک عدد اکاؤنٹ بنانا پڑے گا جبکہ دوسری ویب سائٹ پر بغیر اکاؤنٹ بنائے آپ تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
اب اگر آپ ویب سے تصویر ارسال کر رہے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آیا وہ ویب ڈائریکٹ لنکنگ کی اجازت دیتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تصویر کو براہ راست یہاں ارسال کر سکتے ہیں اور اگر نہیں تو اس کو پہلے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں اسکے بعد اس طریقہ کا استعمال کریں۔ میںPhotobucket سے تصاویر کو پوسٹ کروں گا مگر سب سائٹ سے ایک ہی طریقہ کار ہے۔۔
سب سے پہلے آپ http://www.photobucket.com کو کھولیں اور یہاں اپنا اکاونٹ بنا لیں۔
پھر My Albumمیں جائیں اور جو تصویر اپلوڈ کرنی ہے یہاں سلکٹ کریں اور Upload کا بٹن دبادیں،
آپکی تصویر اپلوڈ ہو چکی ہے۔ اب اپنی تصویر کے نیچے دیا گیا ڈائریکٹ لنک کاپی کریں۔
اب اس لنک کو کاپی کرلیں، اور واپس فورم میں آ جائیں۔ جب آپ فورم میں اس تصویر کو ارسال کرنے لگیں تو جہاں پیغام کا متن لکھا ہوا ہے اس کے بالکل اوپر علامات آپ کو نظر آتی ہیں ان میں سے کا بٹن دبادیں۔اور باکس کھلنے پر اپنا تصویر والا لنک وہاں پیسٹ کردیں۔
ارسال کا بٹن دبادیں۔آپ کی تصویر پوسٹ میں ظاہر ہو جائی گی۔
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
کچھ کرنا ہی پڑے گا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
بالکل کچھ کیجئے اب تو یہ قباحت بھی ختم ہو چکی ہے اب تو اردونامہ کی پوسٹ لگاتے ہوئے شازل بھیا نے ڈائریکٹ اپلوڈ کا بٹن بھی دے دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
بہت خوب چاند بھائی
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
اور دوسرا طریقہ کیا ہے ؟
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
شاہ جی دوسرا طریقہ یہ ہے کہ کوئی بھی نئی پوسٹ لگاتے ہوئے ارسال کے بٹن سے بالکل اوپر ایک باکس نمودار ہوتا ہے جو Image Shack Toolbar کے نام سے ہے اس میں اپنی متعلقہ فائل کھولیں اور Host it کا بٹن دبا دیں تصویر امیج شیک پر ہوسٹ ہو جائے گی وہاں سے ملنے والے لنک کو یہاں پیسٹ کر دیں۔مبشر شاہ wrote:اور دوسرا طریقہ کیا ہے ؟
نیچے والی تصویر میں یہ ٹول بار نمایاں نظر آ رہی ہے۔
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
لیجئے جناب عدنان دانی صاحب کی فرمائش پر ایک نیا سیکشن بنایا تھا تو سوچا کہ جو ایک واحد ٹوٹیوریل اردونامہ پر اسے استعمال کرنے کی بابت موجود ہے اسے بھی یہاں منتقل کر دیا جائے لہذا کر دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
سیکشن بنانے کا شکریہ چاند بھائی.
انشاءاللہ تھوڑی سی فراغت کے بعد اس میں ہر طرح کا طریقہ لگایا جائے گا.
انشاءاللہ تھوڑی سی فراغت کے بعد اس میں ہر طرح کا طریقہ لگایا جائے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
جی انشااللہ۔
میں بھی حصہ بقدرِ جثہ شمولیت اختیار کروں گا۔
میں بھی حصہ بقدرِ جثہ شمولیت اختیار کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- عدنان دانی
- کارکن
- Posts: 138
- Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
- جنس:: مرد
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
مفید طریقہ ہے، نئے آنے والے ساتھیوں کیلے مددگار ہے
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
تم میری آخری مخبت ہو[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
بہترین ہے
امید ہے کے مستفید ہونگے !!!
شکریہ!!!!!!
امید ہے کے مستفید ہونگے !!!
شکریہ!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 23
- Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
- جنس:: مرد
- Location: New York, USA
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
تحریر کےنیچے دکھائوں ؟؟؟؟؟
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
سعید صدیقی صاحب آپکا ڈیزائن کس فارمیٹ میں ہے؟ جیف یا جے پی جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
چاند بابو wrote:شاہ جی دوسرا طریقہ یہ ہے کہ کوئی بھی نئی پوسٹ لگاتے ہوئے ارسال کے بٹن سے بالکل اوپر ایک باکس نمودار ہوتا ہے جو Image Shack Toolbar کے نام سے ہے اس میں اپنی متعلقہ فائل کھولیں اور Host it کا بٹن دبا دیں تصویر امیج شیک پر ہوسٹ ہو جائے گی وہاں سے ملنے والے لنک کو یہاں پیسٹ کر دیں۔مبشر شاہ wrote:اور دوسرا طریقہ کیا ہے ؟
نیچے والی تصویر میں یہ ٹول بار نمایاں نظر آ رہی ہے۔
[center][/center]
بھئی یہ tool bar سبھی تھیم میں لگا دو
Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ
چاند بھائی آپ تو کمال کا ٹٹوریل سکھاتے ہیں ویسے آپ اچھے استاد بن سکتے ہیں کیوں نا ایک آن لائن کلاس پڑھانے کا دھاگہ کھول دین
kaivrizvi