مجھے معلوم کرنا ہے فائل in zipکرنا

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

مجھے معلوم کرنا ہے فائل in zipکرنا

Post by abdulrehman »

اسلام علیکم
مجھے معلوم کرنا ہے ک zip فائل کیسے in zip کرتے ہیں
اور http://www.dunyanews.tv/newsite/live_st ... ive_tv.php
یہ tv روک روک کر چلتا ہے نیٹ پر اس کا کوئی حل ہے
میں ویرلیس انٹرنیٹ استمال کرتا ہوں
plz reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے معلوم کرنا ہے فائل in zipکرنا

Post by محمد شعیب »

بھائی اگر آپ کے پاس ونڈوز 98 انسٹال ہے تو آپ کو زپ فائل ان زپ کرنے کے لئے سوفٹ وئر کی ضرورت ہو گی.
اور اگر اور کوئی ہے مثلا ونڈوز ایکس پی، ونڈوز2000 ،کرسٹل، ونڈوز7 وغیرہ تو آپ کو کسی سوفٹ وئر کی ضرورت نہیں ہے.
آپ زپ فائل پر رائٹ کلک کریں تو Extract All لکھا ہوا آئے گا. اس پر کلک کر کے نیکسٹ کا بٹن پریس کر دیں. فائل ان زپ ہو جائے گی.
لیکن یہ خیال رکھیں کہ آپ کی فائل زپ ہے یا رار؟
اگر رار ہے تو ایکس پی میں اسے ایکسٹریکٹ یعنی ان زپ کرنے کے لئے سوفٹ وئر چاہئے
جو کہ آپ
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

اگر کوئی مسئلہ ہو تو دوبارہ پوچھ لینا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے معلوم کرنا ہے فائل in zipکرنا

Post by چاند بابو »

جی عبدالرحمٰن بھیا سب سے پہلے تو Unzip کرنے کا طریقہ کار

تو اس کے لئے آپ Zip فائل پر رائیٹ کلک کریں اور پھر Extract Files یا Extract Here کا آپشن موجود ہو گا
اسے کلک کردیں اور پھر جو ونڈوز کھلے اسے Next کرتے رہیں آپ کی فائلز Unzipہو جائیں گی۔

مزید تفصیلات کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=3xqF56OZo_k[/utvid][/center]

اور دوسری رہی آپ کے ہاں ٹی وی رک رک کرچلنے کی بات تو جناب آپ تو بہت خوش قسمت ہیں کہ وائرلیس نیٹ پر آپ رک رک کر ہی سہی ٹی وی دیکھ تو سکتے ہیں یہاں تو ڈی ایس ایل پر بھی نہیں چلتا ہے۔اور اگر چلتا بھی ہے تو رک رک کر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے معلوم کرنا ہے فائل in zipکرنا

Post by چاند بابو »

جواب تو شعیب نے پہلے دے دیا تھا لیکن یہ اسوقت دیا جب میں یہ جواب ٹائپ کر رہا تھا اور مجھے تب پتہ چلا جب میں‌نے جواب لگا دیا، پھر چونکہ میں نے اس پر محنت کی تھی اور میرا طریقہ کار ایک ویڈیو کے ہمراہ تھا اور ساتھ میں آپ کے دوسرے سوال کا جواب بھی موجود تھا اس لئے میں نے بھی یہ جواب لگا دیا ہے۔

بہرحال شعیب بھیا آپ کا بھی شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے معلوم کرنا ہے فائل in zipکرنا

Post by محمد شعیب »

شکریہ چاند بابو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”