صدر کے چمچے

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

صدر کے چمچے

Post by محمد »

جلسہ عروج پر تھا۔
سب سے پہلے ایک رکن نے تقریر شروع کی،
" ہماری پارٹی کے صدر سورج ہیں اور ہم سب ان کی کرنیں ۔
وہ پھول ہیں اور ہم ان کی پتیاں، ہمارے صدر چاند ہیں اور ہم ستارے۔"
ایک شخص جو بڑی دیر سے یہ ُسن کر بور ہو رہا تھا چیخ کر بولا، "تمہارے صدر دیگ ہیں اور تم سب اس کے چمچے ہو۔"
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: صدر کے چمچے

Post by بلال احمد »

چمچا کہیں کا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: صدر کے چمچے

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: صدر کے چمچے

Post by علی عامر »

شکریہ۔ :clap:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: صدر کے چمچے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
چمچہ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “لطائف”