کمپوٹر کے متعلق مفید باتیں بتائیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

کمپوٹر کے متعلق مفید باتیں بتائیں

Post by محمداللہ یوسف »

اور موبائل کے بارے میں بھی میرے پاس NOKIA N97ہے اس کے لئے سوفٹئرز چاہیئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید باتیں بتائیں کمپوٹر کے متعلق

Post by چاند بابو »

کمپیوٹر کے بارے میں سب سے مفید بات یہ ہے کہ یہ آپ کے روزمرہ کاموں کو بہت سہل بنا دیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفید باتیں بتائیں کمپوٹر کے متعلق

Post by بلال احمد »

محمداللہ یوسف wrote:اور موبائل کے بارے میں بھی میرے پاس NOKIA N97ہے اس کے لئے سوفٹئرز چاہیئے
عنوان آپکا کمپیوٹر کے متعلق ہے اور پوچھ آپ موبائل کے بارے میں رہے یہں یہ کیا چکر ہے :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: مفید باتیں بتائیں کمپوٹر کے متعلق

Post by محمداللہ یوسف »

پوچھنے میں کیا خرچ ہے آپ کو بتانا ہو تو بتاو ورنہ .................ہوجاو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید باتیں بتائیں کمپوٹر کے متعلق

Post by چاند بابو »

یہ خالی جگہ پر -----ہوا---- لگے گا یا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: مفید باتیں بتائیں کمپوٹر کے متعلق

Post by محمداللہ یوسف »

مناسب الفاظ سے پھر کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفید باتیں بتائیں کمپوٹر کے متعلق

Post by چاند بابو »

مناسب تو پھر ہوا ہو جانا ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: کمپوٹر کے متعلق مفید باتیں بتائیں

Post by مدرس »

گوووووووووووووووووووووووووووول بھی ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپوٹر کے متعلق مفید باتیں بتائیں

Post by چاند بابو »

اچھا ٹھیک ہے کچھ بھی ہو اب کمپیوٹر کے فوائد بتائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپوٹر کے متعلق مفید باتیں بتائیں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اچھا ٹھیک ہے کچھ بھی ہو اب کمپیوٹر کے فوائد بتائیں۔
کمپیوٹر ایک ایسا ڈبہ ہے جس سے ہم :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: اردونامہ :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: پر آسکتے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپوٹر کے متعلق مفید باتیں بتائیں

Post by چاند بابو »

ارے واہ یہ تو سب سے بڑا فائدہ ہے اس کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”