نوک جھونک

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

نوک جھونک

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم !

معزز اراکین اردو نامہ ، اگر آپ کا دل کسی کی کھیچائی کرنا چاہتا ہے، تو یہاں آیئے ۔ مگر نوک جھونک تہذیب کے ڈائرے میں ہونی چاہیئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

لگتا ہے یہاں سب بندے شریف ہیں ،کسی کی کھیچائی انہیں پسند نہیں، مگر میں وقتا فوقتا کسی نہ کسی کھیچائی ضرور کرونگا۔ کیا مجھے اجازت ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی آپ کو بالکل اجازت ہے اگر مجھے چھوڑ کر کسی کی کھنچائی کریں تو تب توآپ کسی کی پٹائی بھی کریں تو مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ جناب چاند بابو صاحب ۔ لیکن یہ تو بتائیے
آپ عید کے چاند ہیں یا چادھویں کے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بھئی میں نے کہا تھا نہ کہ مجھے چھوڑ کے باقی کسی کو بھی پوچھ سکتے ہیں لیکن جناب آپ تو لگتا ہے کہ مجھے ہی شروع ہو گئے۔ ویسے تصویر سے میں کون سا چاند لگتا ہوں؟؟؟؟ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

تصویر میں آپ چودھویں کے چاند لگ رہے ہو۔ اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو چلئے یونہی سہی ہم چاند ہو ہوئے نا!!!!!!!!!!
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی بالکل چاند
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی کے بھائی دلھا بن کر گھوڑے پر سواری کریں گے یا گھوڑی پر؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

یہ تو آپ پپو سے ہی پوچھنا مجھے تو پتہ نہیں میرے خیال میں تو وہ گاڑی پر ہی جائیں گے کیونکہ جہاں‌ انہیں جانا ہے وہاں جاتے جاتے تو گھوڑا صاحب اوپر ہی چلے جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اوہ ، مجھے وہاں کے جغرافیہ کے مطابق کوئی جانکاری نہیں۔ اب کچھ کچھ سمجھ میں آ رہا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جغرافیہ ہی نہیں لگتا ہے کہ آپ کو ہمارے رسم و رواج کے بارے میں بھی تازہ معلومات نہیں ہیں۔ جناب ہم لوگ پرانی صدی سے نئی صدی میں داخل ہو چکے ہیں اور اب شائد ہی کوئی بارات گھوڑے پر دولہا بیٹھا کر جاتی ہو گی۔ خیر آپ صرف یہ بتائیں کہ آ رہے ہیں‌کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی سب سے پہلے آپ سب کو نئی صدی میں خیریت سے پہونچنے کی مبارک بادی پیش کروں۔نئی صدی میں پہونچ کر آپ نے انقلاب برپا کر دیا ہے۔ آج آپ کے ملک کو نیا وزیر اعظم مل جائے گا۔ اب آپ کے ملک کو ترقی سے کو ئی نہیں روک سکتا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انشااللہ ایسا ہی ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

لیجیئے وزیر اعظم محترم گیلانی صاحب نے ججوں کی رہائی کا حکم سنادیا۔ اور بھی آگے ایسے اعلانات باقی ہیں، جو عوام کی بہتری کے لیئے ہونگے۔ ان شاء اللہ !
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

یہ امریکی وفد کیا کرنے آیا تھا ؟ کیا کوئی خفیہ بات چیت تو نہیں ہو رہی ہے ؟ بھائی شیطان کی موجودگی سے پریشانی توہوگی نا !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

آیا تو خفیہ بات چیت کےلئےتھا لیکن ان کے بیانات سے لگتا ہے کہ دال ٹھیک سے گلی نہیں۔ کیونکہ ان کو جواب دیا گیا ہے کہ اب تمام فیصلے پارلیمنٹ کرے گی فردِ واحد نہیں۔ اسی لئے تو امریکہ کا بیان آیا ہے کہ ان کا دورہ کوئی خوشگوار دورہ ثابت نہیں ہوا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب ، اب امریکہ کو سمجھ لینا چاہیئے کہ ان کے داداگیری کے دن گئے۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”