XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by علی خان »

XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔
السلام وعلیکم دوستو کیسے مزاج ہیں۔

XP میں کسی بھی دوسرے یوزر کا پاسورڈ تبدیل کرنے کے کافی طریقے ہیں۔ ایک رستہ میں بھی شئیر کر دیتا ہوں۔
سٹارٹ پر کلک کریں۔
Run کو کلک کریں
اب یہاں lusrmgr.msc ٹائپ کردیں۔
ایک نئی ونڈو کھلے گی رائیٹ سائیڈ پر یوزر کی آپشن مل جائیگی۔
جس یوزر کا پاسوڑد بدلنا ہو اس پر رائیٹ کلک کریں اور Set Password کا آپشن سیلیکٹ کریں۔ یہاں اپنی مرضی کا پاسورڈ دے دیں۔

اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by بلال احمد »

مفید معلومات کے لیے شکریہ بھائی جان :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by محمداللہ یوسف »

پہلے پاسورڈ پتا ہوگا تو کریگا نا ورنہ کس طرح ممکن ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by بلال احمد »

محمداللہ یوسف wrote:پہلے پاسورڈ پتا ہوگا تو کریگا نا ورنہ کس طرح ممکن ہے.
محمد اللہ یوسف صاحب جب آپ یہ کمانڈ لگائیں گے تو وہ آپ سے پرانے پاسورڈ کا نہیں پوچھے گا. آپ تجربہ کر لیں اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ سکتے ہیں. :mm: :mm: :mm:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by محمداللہ یوسف »

میں یہ نہیں پوچھ رہا آپ سے بلکہ جب آپ کسی کا کمپیوٹر کھولنے لگو اگر اس میں پاسٹ ورڈ لگا ہو تو کس طرح اون کرینگے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: XP میں کسی بھی User کا پاسورڈ تبدیل کریں۔

Post by محمد شعیب »

محمداللہ یوسف wrote:میں یہ نہیں پوچھ رہا آپ سے بلکہ جب آپ کسی کا کمپیوٹر کھولنے لگو اگر اس میں پاسٹ ورڈ لگا ہو تو کس طرح اون کرینگے.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ssgRinscepY[/utvid]
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”