نون اسٹاپ

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

نون اسٹاپ

Post by عتیق »

[center]انسانی جسم کی رگیں 72000 کلو میٹر ہیں جبکہ دنیا کا بڑا سے بڑا پمپ 7000 فٹ تک پانی نہیں دے سکتا ہے.لیکن اللہ پاک نے چھوٹا سا دل لگا دیا جو پورے جسم کی 72000 کلومیٹر رگوں کو خون سپلائی کرتا ہے.
وہ بھی نون اسٹاپ
سب کہیں سبحان اللہ
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نون اسٹاپ

Post by اعجازالحسینی »

سبحان اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: نون اسٹاپ

Post by علی عامر »

سبحان اللہ۔الحمد اللہ-اللہ اکبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نون اسٹاپ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ۔
یہ صرف ربِ کریم کا کام ہے کسی انسان کے بس میں یہ بات ہو ہی نہیں سکتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نون اسٹاپ

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ!

عمدہ معلومات کے لیے شکریہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نون اسٹاپ

Post by عتیق »

پسندگی کرنے کا شکریا
جی ہاں
صرف اللہ کی قدرت میں ہے ورنہ انسان کی بس کی بات نہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نون اسٹاپ

Post by رضی الدین قاضی »

سبحان اللہ

مفید معلومات شیئر کرنے کے لیئے شکریہ جناب۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نون اسٹاپ

Post by اضواء »

سبحان ربي الآعلى

الله يجزاك خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “متفرقات”