فہد اعجاز کو خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

فہد اعجاز کو خوش آمدید

Post by چاند بابو »

ہم اہلِ اردونامہ اور خاص طور پر چاند بابو محترم فہد اعجاز کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی کی شرکت سے اردونامہ اور اہلِ اردونامہ دونوں پر بہت خوشگوار تبدیلی آئے گی۔
محترم فہد اعجاز صاحب سے اپنا تعارف پیش کرنے کی درخواست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں جناب فہد اعجاز صاحب کو اس بزم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ یقینًا اردو نامہ میں ان کی موجودگی سے کافی سے ذیادہ تبدیلیوں کی امید ہے۔
جناب فہد اعجاز صاحب اگر آپ اپنا تعارف پیش کردیں تو گفتگو میں آسانی ہوگی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب مجیب بھیا بہت ہی پیارے انداز میں خوش آمدید کہا ہے آپ نے محترم فہد اعجاز کو۔ لیکن یہ موصوف ہیں کہاں کچھ پتہ تو کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

سراہنے کا شکریہ چاند بابو صاحب
موصوف القلم میں چھپا ہوا ہے میں ابھی وہاں جارہا ہوں
ان کو کھینچ کر لاتاہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ مجیب بھیا انہیں لایئے ڈھونڈ کر اور اردونامہ کی رونق بنایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”