ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
قاتل کون ہے؟
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
اخبارات اور ٹی وی پروگرامز باقاعدگی سے دیکھتے رہئے۔بہت جلد اسکاٹ لینڈ پولیس ڈھونڈ لے گی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
جیسے آپ کرید رہے ہیں مجھے تو لگتا ہے کہ آپ ہی نے کیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
Re: ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
فی الحال اس بارے میں ہم اندازے ہی لگا سکتے ہیں
اسکارٹ لینڈ یارڈ جلد ہی سراغ لگا لے گی.
اسکارٹ لینڈ یارڈ جلد ہی سراغ لگا لے گی.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
ایم کیو ایم خود ہی اسکی قاتل ہے
Re: ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
میں نے یہی بات ایک بلاگ پوسٹ پر کی تو ایک بھائی نے کہا کہ پنجابی تعصب بول رہا ہے
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
اعجاز بھیا یہ قتل پاکستان میں نہیں ہوا
Re: ڈاکڑعمران فاروق کا قاتل کون ہے؟
پاکستان میں صرف انکوائری کمیٹی کو بٹھا دیا جاتا ہے لیکن اسے پھر اٹھایا نہیںجاتا. کیونکہ اس سے بہت سے انکشافات متوقع ہوتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا