اف یہ سردار جی نا . . .
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
سردار : اساں تے ak 47 ہی لینڈی اے ۔
دوست : لیکن وہ تو بہت مہنگی ہے سردار جی ۔
سردار : کوئی بات نہیں ، میں اپنی بیوی بیچ دونگا ۔
دوست : سردار جی آپکو غیرت نہیں آئے گی ۔
سردار : ہک واری میرے پاس ak 47 آ جائے ، پھر دیکھو میرے تمہاری بھابھی کو چُھڑواتا کیسے ہوں ۔

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب
بہت خوب
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
یک سردار انڈیا سے پہلی مرتبہ امریکہ چچا سے ملنے روانہ ہوئے
جہاز میں کیپٹن نے اعلان کیا
خواتین و حضرات خوش آمدید ہم اس وتت 40 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہے ہیں ۔او بیڑہ غرق ہوگیا
یہ سنتے ہی مسافروں کو سانپ سونگھ گیا
پھر آواز ابھری خواتین و حضرات معافی چاہتا ہوں ائر ہوسٹس کی غلطی سے چائے میری پتلون پر گر گئی اور وہ گیلی ہوگئی اسلیے یہ الفاظ میرے منہ سے نکل گئے۔
یہ سن کر سردار جی چیخ پڑے اوئے تیری پتلوں تے سک جائیگی جیڑی میری نکلی اے اینوں کون دھوئے گا
جہاز میں کیپٹن نے اعلان کیا
خواتین و حضرات خوش آمدید ہم اس وتت 40 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہے ہیں ۔او بیڑہ غرق ہوگیا
یہ سنتے ہی مسافروں کو سانپ سونگھ گیا
پھر آواز ابھری خواتین و حضرات معافی چاہتا ہوں ائر ہوسٹس کی غلطی سے چائے میری پتلون پر گر گئی اور وہ گیلی ہوگئی اسلیے یہ الفاظ میرے منہ سے نکل گئے۔
یہ سن کر سردار جی چیخ پڑے اوئے تیری پتلوں تے سک جائیگی جیڑی میری نکلی اے اینوں کون دھوئے گا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
چن جی آپ ان کو ایس ایم ایس پٹورا میں لکھا کریں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
یہ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئیبلال احمد wrote:چن جی آپ ان کو ایس ایم ایس پٹورا میں لکھا کریں.
Re: اف یہ سردار جی نا . . .
مطلب یہ تھا کہ جو میسجز یا جوک یا اس طرح کے پیغام ہوتے ہیں انہیں ایس ایم پٹورا میں لگایا کریں.اور
میرے خیال میں آپ کی رسائی ایس ایم ایس پٹورا تک ہو چکی ہے.
میرے خیال میں آپ کی رسائی ایس ایم ایس پٹورا تک ہو چکی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا