موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by رضی الدین قاضی »

علی عامر wrote:
چاند بابو wrote:یار یہ 4 جولائی کا کیا ماجرا ہے میں نے اس کا ذکر تو سناہے لیکن باوجود کوشش کے چار جولائی کو ہونے والے کسی بھی ممکنہ حادثے کے بارے میں کچھ نہیں مل پایا۔
بھائی جان،
4-جولائی کو مدرس صاحب رشتہ ازدواج کی زنجیر سے منسلک ہونے والے ہیں۔



علی عامر بھائی آپ نے بہت بڑی خوش خبر سنادی۔

مدرس بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
میں ایسی ہی مبارکبادی چاند بھائی کو دینے کے لیئے بے قرار ہوں۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

خیر مبارک
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by منیب الرحمن »

فضول بحث میں پڑ گئے ھیں . لوکیشن ٹریسر سافٹ ویئر کی بات درمیان میں ھی رہ گئی ھے .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

کیا مطلب آپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

مطلب نہیں سمجھے :@
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by منیب الرحمن »

اسلام علیکم
ارے بھائی ، مدرس صاحب نے ایسے سافٹ وئیر یا طریقھ کا پوچھا تھا جس کے ذریعے موبائل فون کی لوکیشن وغیرہ معلوم ھو سکے . وہ تو کسی نے بتایا نہیں اور دیگر ادھر ادھر کی باتوں میں پڑ گئے آپ لوگ.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by بلال احمد »

یہ ہوتا ہے بات کو ٹالنے کا طریقہ :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

کونسا :geek:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”