CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
ماشاءاللہ اس فورم پر کافی اچھے ویب ڈیزائنرز بھی ہونگے.
میں چاہتا ہوں CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں کوئی ٹیوٹوریل ہونا چاہئیے.
کیا کوئی ہے جو ایسا ٹیٹوریل بنا سکے ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by شازل »

ڈیزائنر تو یہاں کوئی نہیں‌ہے
سی ایس ایس سے پہلے آپ ایچ ٹی ایم ایل کو ضرور سمجھ لیں ورنہ مشکل ہو جائے گی.
میں‌نے اردو میں ایک جگہ اس کے متعلق کافی پڑھا تھا وہ سائیٹ میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتاہوں
وہ بھی ایک فورم ہے آپ کو پہلے وہاں رجسٹر ہونا پڑے گا.
اگر آپ کو سرسری طور پر نہیں‌ سیکھنا چاہتے تو لنڈا ڈاٹ کام سے اس کی ٹریننگ سی ڈی حاصل کرلیں.
یہاں دیکھیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

شکریہ شازل بھیا
HTML پر تو اچھی خاصی معلومات ہیں.الحمد للہ
بلکہ ASP.NET پر بھی خوب کام کیا ہے.تھوڑا بہتCSS خود بھی کسٹمائز کر لیتا ہوں.لیکن اسے تفصیل سے پڑھنے کا ارادہ ہے.
آپ نے بہت مفید لنک بھیجے.شکریہ و جزاک اللہ

میرا HTML کا کام یہاں دیکھیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by شازل »

کیا بات ہے
بہت اعلٰی کام ہے
کاش میں بھی کچھ اس طرح کرسکتا
بہت عمدہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:کیا بات ہے
بہت اعلٰی کام ہے
کاش میں بھی کچھ اس طرح کرسکتا
بہت عمدہ
حضرت شرمندہ نہ کریں.
بندہ تو آپ کی دھول تک بھی نہیں پہنچتا.
میں تو آپ کا شاگرد ہوں.میں نے زپ میں نیو میسیج بھیجا ہے.آپ نے ریپلے نہیں کیا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by چاند بابو »

بہت خوب آپ تو ماشااللہ بہت شاندار کام کرلیتے ہیں بلکہ ایچ ٹی ایم ایل کے علاوہ گرافکس کا بھی بہترین کام کیا ہے آپ نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by شازل »

فی الحال اتنی سمجھ آرہی ہے کہ آپ مندرجہ ذیل فائل کو ایڈیٹ کریں اور پھر سے کوشش کریں
install/install_install.php

Code: Select all

    $checks = array(
       array('func_overload', '&', MB_OVERLOAD_MAIL|MB_OVERLOAD_STRING),
       array('encoding_translation', '!=', 0),
       array('http_input', '!=', 'pass'),
       array('http_output', '!=', 'pass')
    );
اس کوڈ کو اس سے بدل دیں

Code: Select all

    $checks = array(
       array('func_overload', '&', MB_OVERLOAD_MAIL|MB_OVERLOAD_STRING),
       array('encoding_translation', '!=', 0)
    );
اور اس فائل کو سیو کرکے دوبارہ سے ٹرائی کریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت خوب آپ تو ماشااللہ بہت شاندار کام کرلیتے ہیں بلکہ ایچ ٹی ایم ایل کے علاوہ گرافکس کا بھی بہترین کام کیا ہے آپ نے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ چاند بابو...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:فی الحال اتنی سمجھ آرہی ہے کہ آپ مندرجہ ذیل فائل کو ایڈیٹ کریں اور پھر سے کوشش کریں
install/install_install.php

Code: Select all

    $checks = array(
       array('func_overload', '&', MB_OVERLOAD_MAIL|MB_OVERLOAD_STRING),
       array('encoding_translation', '!=', 0),
       array('http_input', '!=', 'pass'),
       array('http_output', '!=', 'pass')
    );
اس کوڈ کو اس سے بدل دیں

Code: Select all

    $checks = array(
       array('func_overload', '&', MB_OVERLOAD_MAIL|MB_OVERLOAD_STRING),
       array('encoding_translation', '!=', 0)
    );
اور اس فائل کو سیو کرکے دوبارہ سے ٹرائی کریں

شازل بھیا!
فائل میں چینجنگ کر کے اپڈیٹ کر دی.لیکن کام اور الٹا ہو گیا. :) .آپ چیک کریں.
برائے مہربانی install_install.php کو آپ خود کسٹمائز کر کے مجھے ای میل کردیں.
جزاک اللہ خیرا...
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by شازل »

جہاں تبدیلی کرنی ہوتی ہے وہاں کمنٹ کردینا تھا تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اس فائل کو دوبارہ ریسٹور کردیں.
ادھر ہمارے ہاں سیلاب نے کافی تباہی مچائی ہوئی ہے ہمارے گھر تو محفوظ ہیں‌لیکن بارش جان ہی نہیں‌چھوڑ رہی.
کچھ ادھر سے فرصت ملے تو ]:)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

اوہ
شازل بھیا آپ کہاں رہتے ہیں؟
میں تو آپ کو کراچی کا سمجھ رہا تھا...
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by شازل »

میں صوبہ خیبر میں رہتاہوں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

بیا خو تہ پختوں یے ؟
پہ خیبر پختون خواہ کے کم زائے اوسے ؟
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”