کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by amqmz »

السلام علیکم!
امیدہے کہ سب اہل اردو نامہ خیریت سے ہوں گے. ایک نیا مسئلہ لے کر حاضر ہوا ہوں اس امید پر کہ اس کا حل بھی حسب سابق یہاں سے مل جائے گا.
مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے لیپ ٹاپ پر Realtek high definition audio drive نہیں‌ انسٹال کر پا رہا جس کہ وجہ سے آواز سننے سے قاصر ہوں جب بھی متعلقہ ڈرائیورانسٹال ہونا شروع ہوتا ہے تو یہ ایرر آ جاتا ہے
Image
براہ مہربانی اس کا حل تجویز کریں.شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم ذیشان صاحب یہ ایرر Realtek ڈرائیو کا ہے جو ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 پر یہی ایرر دیتا ہے اور اس کا کوئی بہترین حل ابھی تک موجود نہیں ہے۔ ریفرنس کے لئے دیکھئے اس لنک پر موجود آخری رویودیکھئے۔

بہرحال ایک اور طریقہ ہے جس کی مدد سے گوگل ارتھ سافٹ وئیر انسٹال کرتے ہوئے سو فیصد یہی ایرر آتا ہے لیکن اس طریقہ پر عمل درآمد کرتے ہوئے یہ ایرر نہیں آیا اور گوگل ارتھ انسٹال ہو گیا۔آپ بھی یہی آزما کر دیکھ لیں شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
طریقہ درج ذیل ہے۔

1) C:\Program Files\Common Files فولڈر کھولئے۔
2) وہاں موجود Installshield نامی فولڈر تلاش کیجئے،
3) اس فولڈر کو رائیٹ کلک کر کے ری نیم پر کلک کیجئے۔
4) اس فولڈر کو Installshield_OLD کا یا ایس جیسا ہی کوئی اور نام دے دیں۔
5) فولڈر بند کر دیں اور اب اپنے ڈرائیور کو دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش کیجئے۔

شاید اس سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے لیکن اگر ایسا نہ ہو تو ونڈوز اپڈیٹس میں سے اپنی ونڈوز کو اپڈیٹ کر لیں اور سروس پیک 3 کر لیں تب یہ ڈرائیور ایرر نہیں دے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by چاند بابو »

ویسے ایک اور گزارش ہے اردونامہ پر اپنے مسائل کا حل لینے کےلئے تو ضرور آیا کیجئے لیکن اس کے علاوہ بھی اردونامہ پر تشریف لاتے رہا کریں تاکہ ہم آپ کی کمی محسوس نہ کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by amqmz »

السلام علیکم
آپ کے جواب کا بہت بہت شکریہ اس مسئلہ کا حل ایک جگہ سے مل گیا جس نے کام درست کر دیا لنک حاضر خدمت ہے
http://kb.calyxsupport.com/kb/article.php?id=394
شکریہ و جزاک اللہ تعالی.
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by amqmz »

چاند بابو wrote:ویسے ایک اور گزارش ہے اردونامہ پر اپنے مسائل کا حل لینے کےلئے تو ضرور آیا کیجئے لیکن اس کے علاوہ بھی اردونامہ پر تشریف لاتے رہا کریں تاکہ ہم آپ کی کمی محسوس نہ کریں۔
میں اردو نامہ وزٹ کرتا رہتا ہوں‌ مگر شاید آپ کو پتہ اس لیے نہیں‌چلتا کیونکہ میں ہر بار لوگن نہیں‌ہوتا.
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by چاند بابو »

amqmz wrote:السلام علیکم
آپ کے جواب کا بہت بہت شکریہ اس مسئلہ کا حل ایک جگہ سے مل گیا جس نے کام درست کر دیا لنک حاضر خدمت ہے
http://kb.calyxsupport.com/kb/article.php?id=394
شکریہ و جزاک اللہ تعالی.
بہت خوب یہ میری نظر سے پہلے نہیں گزرا تھا۔ بہرحال سب سے پہلا حل جو آپ کے لنک پر درج ہے وہ بھی بالکل یہی ہے جو میں نے اوپر بیان کیا ہے۔
amqmz wrote:
چاند بابو wrote:ویسے ایک اور گزارش ہے اردونامہ پر اپنے مسائل کا حل لینے کےلئے تو ضرور آیا کیجئے لیکن اس کے علاوہ بھی اردونامہ پر تشریف لاتے رہا کریں تاکہ ہم آپ کی کمی محسوس نہ کریں۔
میں اردو نامہ وزٹ کرتا رہتا ہوں‌ مگر شاید آپ کو پتہ اس لیے نہیں‌چلتا کیونکہ میں ہر بار لوگن نہیں‌ہوتا.
اجی لوگن ہوا کریں اور کچھ نہ کچھ اپنے تجربات میں نے ہمارے ساتھ شئیر کیا کریں تب ہی ہم مانیں گے کہ آپ آتے ہیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by شازل »

شکر ہے کہ مسئلہ حل ہوا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by عتیق »

اپ صدر سے universal drivers کے نام کی سی ڈی لین جس سے اپ کا مسلہ حل ہوسکتا ہے.یہ پھر اپ کے لیپ ٹاپ کی جو driver کی اورجنل سی ڈی ہے اس سے انسٹال ہو جاتا ہے.
اگر انسٹالیشن میں کوئی مسلہ اتا ہو یہ کوئی ایرر اتا ہو تو اس ایرر کا نام سرجنگ میں تلاش کرلیں اور اس کو براوزر سے پاتہ دیں انشا اللہ انسٹال ہوجائے گا.
عتیق الرحمن
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر میں آڈیو ڈرائیور نہیں انسٹال ہو رہا.

Post by عتیق »

اپ کو google میں تلاش کرنا ہوگا انشا اللہ مل جائے گا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”