مدرس کو شادی مبارک

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

مدرس کو شادی مبارک

Post by محمد شعیب »

دوستو !
اس فورم کے ایک ممبر "مدرس" صاحب کی ایک ہفتہ شادی ہوئی ہے.
میری جانب سے ان کو بہت بہت مبارک....
:clap:
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by مدرس »

بہت بہت شکریہ شعیب بھائی
یہاں‌سب گلے شکوے ہو چکے ہیں
:rofl:
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ویسے تو میں اس سے پہلے اپنی پرخلوص مبارکباد مدرس بھیا کو دے چکا ہوں لیکن اب چونکہ شعیب صاحب نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے اس لئے ایک بار پھر مدرس بھیا سے گزارش ہے کہ وہ ہماری طرف سے اور تمام اہلیانِ اردونامہ کی طرف سے اپنی شادی کی مبارکباد قبول فرمائیں اور ڈھیروں دعائیں اس جوڑے کی کامیابی و خوشی کے لئے بھی قبول فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by شازل »

ایک بار پھر میری طرف سے بھی مبارک
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by مدرس »

بالکل جناب قبول قبول قبول ہے
بے شمار شکریہ کے ساتھ
درس اسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:بالکل جناب قبول قبول قبول ہے
بے شمار شکریہ کے ساتھ

جناب لگتا ہے آپ کو "قبول قبول قبول" کہنے کا کچھ زیادہ مزہ آگیا ہے.

مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by مدرس »

مزے کی بات مزے کے ساتھ نہ ہو تو مزہ نہیں‌آتا :rofl: :P
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا :D :D :D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by اعجازالحسینی »

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by مدرس »

بہت شکریہ جناب
اعجازالحسینی صاحب
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by اعجازالحسینی »

مدرس wrote:بہت شکریہ جناب
اعجازالحسینی صاحب
مدرس بھیا یہ صاحب کا لاحقہ لگانا کیا ضروری تھا؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by مدرس »

بھائی جان اعجازالحسینی صاحب
ہم سابقہ اور لاحقہ دونوں‌کے ہی دلدادہ ہیں‌
ویسے آپ کو اعتراض کیوں‌ہوا
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by اعجازالحسینی »

مدرس wrote:بھائی جان اعجازالحسینی صاحب
ہم سابقہ اور لاحقہ دونوں‌کے ہی دلدادہ ہیں‌
ویسے آپ کو اعتراض کیوں‌ہوا
جب بھائی کہہ دیا پھر صاحب لگانے کی ضرورت نہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کو شادی مبارک

Post by مدرس »

کیا یہ قانون ہے
درس اسلام
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”