کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:شکریہ دونوں بھائیوں کا؟
اسد بھائی بلکل ٹھیک ہیں اور ان کے پیپرتاحال ختم نہیں ہوئے
اور وہ تمام اہل اردونامہ کو سلام کہہ رہے تھے اور کامیابی کے لیے دعاکی درخواست بھی کررہے تھے


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اسد بھائی کی خیریت جان کر خوشی ہوئی
اللہ تعالٰی انہے صحت مند رکھے اور دنیا و آخرت کے ہر امتحاں میں کامیاب کرے۔ آمین!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”