یو ایس بی کے بارے میں سوال

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

یو ایس بی کے بارے میں سوال

Post by خرم ابن شبیر »

السلام علیکم
مسئلہ کچھ یوں ہے کہ ایک دوس اپنی یوایس بی لیے کر آیا ہے اس میں اس کی شادی کی تصویریں ہیں۔ تصویریں موجود ہیں لیکن پوشیدہ شو ہو رہی ہیں میں نے عام تمام آپشن چیک کر لیے ہیں کچھ فائدہ نہں ہوا میں نے سنا ہے کوئی سافٹ وئیر ہے اس سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے اگر کسی کو معلوم ہے تو پلیز بتا دیں
فولڈر آپشن مین جا کر سب چیک کر چکا ہوں لیکن سمجھ نہیں آئی
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: یو ایس بی کے بارے میں سوال

Post by مدرس »

کبھی کبھار کمپیوٹر میں‌ایرر آجاتا ہے
باوجود فولڈر آپشن میں‌شو کرنے کے بھی شو نہیں‌کرتا کسی اور کمپیوٹر میں‌چیک کرکے دیکھ لیں‌
ہو سکتا ہے مسئلہ حل ہو جائے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یو ایس بی کے بارے میں سوال

Post by چاند بابو »

السلام علیکم
خرم بھیا سب سے پہلے تو خوش آمدید اس کے بعد عرض ہے کہ یہ ایک وائرس کی کارستانی معلوم ہوتی ہے جو آپ‌کے‌فولڈرز کو پوشیدہ کر دیتے ہیں اور کسی بھی صورت عام طریقوں سے یہ دوبارہ ظاہر نہیں ہو پاتی ہیں۔
اپنے کمپیوٹر کی رن کمانڈ ونڈوز + R لکھ کر کھولئے اور وہاں ذیل کا کوڈ پیسٹ کر کے اسے رن کریں

Code: Select all

regsvr32 /i shell32.dll
انشااللہ آفاقہ ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”