فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by muhammad_ijaz »

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم

مجھے اپنے فورم کے لئے ایک ٹیکنیکل ایڈمن کی ضرورت ہے

جو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر قولی اور عملی ایمان رکھتا ہو – اس سے مراد وہ تعلیمات ہیں جو چودہ سو سال پہلے پیش کی گئی تھیں – ان میں کسی قسم کی ملاوٹ شامل نہیں ہے

اس بات کے ثبوت کے لئے اس کی پچھلی پوسٹ دیکھی جائیں گی

وہ پی ایچ پی وغیرہ کو سمجھتا ہو – کیونکہ مجھے اس کا ککھہ پتا نہیں ہے کہ کس کے ساتھہ کھاتے ہیں

ابھی ہم فورم سے کوئی آمدنی نہیں لے رہے – ہاں اگر کبھی ایسا ہوا تو اس کو ضرور معقول حصہ دیا جائے گا

اس بارے میں ہر قسم کی بات چیت ذاتی پیغام کے ذریعے کی جائے گی – ان شاء للہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by چاند بابو »

محترم اعجاز صاحب بہتر ہوتا کہ آپ اپنے فورم پر یہ پوسٹ لگاتے تاکہ آپ کے اپنے اراکینِ فورم ہی اس سے فائدہ اٹھا سکتے۔
کیونکہ میرے خیال میں پہلا حق ان کا ہی بنتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by muhammad_ijaz »

ہمارے زخموں پہ نمک نہ چھڑکو فراز
تم کافروں کے مہمان اور ہم مسلمانوں کے

لیکن وہ مسلمان جن کے بارے میں علامہ اقبال نے کہا تھا کہ

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھہ کے شرمائیں یہود


مطلب یہ کہ فورم سکرین پر آئے تو اس پہ کچھہ اعلان کروں نا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
یہ بھی خوب کہی
اگر فورم ہی اسکرین پر نہیں ہے تو ایڈمن کو کہاں ہوا میں کام کرنا ہو گا۔
:mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by انصاری آفاق احمد »

واہ واہ اسے کہتے ہیں دوراندیشی ، شادی سے پہلے بچّے کی چڈّی کا انتظام۔وہ بھی خالص یعنی بغیر سلی ہوئی۔
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by شازل »

امید ہے کہ اعجاز بھائی جلد ہی اس صورت حال سے نکل آئیں گے
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by طارق راحیل »

میرے پاس بھی نہین کھلتی میرے خیال سے اس فورم پر ایڈمن سے پرائیوٹ مشورہ ٹھیک رہتا
کیا یہ ٹھیک نہیں؟
اس تھریڈ کو بند اور ڈیلیٹ کر دیا جائے بعد میں توا چھا رہے گا
محمّد طارق راحیل
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کے لئے ایڈمن کی ضرورت

Post by muhammad_ijaz »

اب تو اللہ کی مہربانی سے کھل رہا ہے - کیا اب بھی کسی کے پاس مسئلہ آ رہا ہے - تو ضرور بتایا جائے - شکریہ
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”