آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ

Post by muhammad_ijaz »

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
آپ کا کوئی بھی معیاری بلاگ ، سائیٹ یا کوئی اور لنک ہے – تو اللہ کی مہربانی سے اس کو لوگوں تک پہنچانے کا ہم نے انتظام کیا ہے – اس لنک پر

http://you.stars-world.net

آپ فلیش سمیت ہر قسم کا بینر کوڈ بنائیں اور مجھے میسج کر دیں – میں اسے اپ لوڈ کر دوں گا – اس کی چوڑائی
670
اور لمبائی
60
ہونی چاہئے – ہمیں امید ہے آپ اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے-
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ

Post by muhammad_ijaz »

فری آن لائن فلیش بینر بنانے کے لئے آپ اس سائیٹ سے مدد لے سکتے ہیں-
www.flashbannernow.com
تین آسان مرحلوں میں ماشاء للہ خوبصورت بینر تیار ہو جاتا ہے- یہ جو کوڈ آپ کو دیں وہ مجھے میسج کر دیں-
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ

Post by muhammad_ijaz »

"شاکر القادری بھائی نے بینر بھیج کر پہلا نمبر لے لیا ہے-
آپ کسی بھی مرحلے پر اپنا بینر بدل سکتے ہیں – نیا بینر بھیج دیں تو پرانے کی جگہ اس کو لگا دوں گا – ان شاء للہ"
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ

Post by شازل »

شکریہ میں بھی کوشش کرتا ہوں
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”