آج یہ کیا ہوا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

اور وہ تھا اماں حوا اور آدم علیہ السلام کا جوڑا۔

لیکن آفاق بھیا مطلع رہیں وہاں بھی ساس کا فرض انجام دینے کے لئے حضرتِ شیطان کو اتارا گیا تھا۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

یہ تو زیادتی ہے کہ ساسو ماں کو شیطان سے ملایا جارہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by چاند بابو »

ارے ارے یہ بات بالکل غلط ہے کہ میں نے ساسو ماں کو شیطان سے ملایا ہے۔
میں نے تو شیطان کو ساسو ماں سے ملایا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:ارے ارے یہ بات بالکل غلط ہے کہ میں نے ساسو ماں کو شیطان سے ملایا ہے۔
میں نے تو شیطان کو ساسو ماں سے ملایا تھا۔
ہاں یہ تو درست کیا. ورنہ شیطان کی کیا مجال جو اس صنف کا مقابلہ کر سکے جس میں ساسو ماں ہوتیں ہیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

دل جلے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by رضی الدین قاضی »

ایک بات طے ہے کہ سسر کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

بے چارہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by چاند بابو »

مرد جو ہوا بیچارہ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

مردوں کا تو یہ حال ہے. اگر ملک کے اعلٰی ترین عہدے پر پہنچے تو بھی بیوی خاتونِ اوّل پکاری جائیں اور اگر خواتین میں سے کوئی اس عہدے کو پہنچ جائے تو شوہر، صاحبِ اوّل تو درکنار چمچہ یا دُم ہی کہلائیں گے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: یہ بھی خوب کہی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”