بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by amqmz »

مجھے کوئی ایسا سوفٹ ویئر چاہیے جس کی مدد سے کئی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنایا جا سکتا ہو۔ مہربانی فرما کر ایسے کسی سوفٹ ویئر کا ربط عنائت فرمائیں۔شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by چاند بابو »

محترم ذیشان صاحب شاید میں آپ کا سوال سمجھ نہیں پایا ہوں۔
کیا آپ کے پاس بہت ساری ایسی Html ٍفائلز موجود ہیں جو آپس میں لنکڈ نہیں ہیں اور آپ ان تمام فائلز کے مواد کو ملا کر ایک ہی Html ٍٍفائل بنانا چاہتے ہیں؟
یا آپ کے پاس بہت ساری ایسی فائلز موجود ہیں جو ایک دوسرے سے لنکڈ ہیں یعنی ایک پر موجود لنک پر کلک کر کے دوسری تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے اور آپ اسے ایک ویب کا روپ دینا چاہتے ہو؟
یا آپ کے پاس بہت ساری بے ربط فائلز موجود ہیں اور آپ ایک صفحہ پر ایسے لنکس دینا چاہتے ہیں جن پر کلک کر کے باقی فائلز کھولی جا سکی؟

براہ مہربانی اپنی بات کی وضاحت کریں تاکہ جواب دینے میں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by شازل »

ایک ہیلپ فائل ممکن ہے chm. کی ایکسٹپنشن کے ساتھ
جس میں‌یہ تمام ایچ ٹی ایم ایل فائلیں‌ ایک ہو جائیں گی.
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by amqmz »

چاند بابو wrote:محترم ذیشان صاحب شاید میں آپ کا سوال سمجھ نہیں پایا ہوں۔
کیا آپ کے پاس بہت ساری ایسی Html ٍفائلز موجود ہیں جو آپس میں لنکڈ نہیں ہیں اور آپ ان تمام فائلز کے مواد کو ملا کر ایک ہی Html ٍٍفائل بنانا چاہتے ہیں؟
یا آپ کے پاس بہت ساری ایسی فائلز موجود ہیں جو ایک دوسرے سے لنکڈ ہیں یعنی ایک پر موجود لنک پر کلک کر کے دوسری تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے اور آپ اسے ایک ویب کا روپ دینا چاہتے ہو؟
یا آپ کے پاس بہت ساری بے ربط فائلز موجود ہیں اور آپ ایک صفحہ پر ایسے لنکس دینا چاہتے ہیں جن پر کلک کر کے باقی فائلز کھولی جا سکی؟

براہ مہربانی اپنی بات کی وضاحت کریں تاکہ جواب دینے میں آسانی رہے۔
پیارے ماجد بھائی میں اپنی ضرورت کو مثال سے سمجھاتا ہوں. فرض کریں کہ میرے پاس 10 Html فائلیں ہیں . ان میں‌ سے پہلی پر 1 لکھا ہوا ہے دوسری پر 2 لکھا ہوا ہے تیسری پر 3 اور اسی طرح 10 تک . اب میں یہ چاہتا ہوں کہ ان 10 فائلوں کو ایک ہی فائل بنا دیا جائے جس کا فائدہ یہ ہو گا کہ 1 سے لے کر 10 تک گنتی ایک ہی فائل پر آجائے گی.
اس طرح کا ایک سوفٹ ویئرنیچے دیے گئے ربط پر موجود ہے مگر کیوں کہ مفت نہیں‌ہے اس لیے میرے کسی کام کانہیں .
[link]http://www.topshareware.com/Join-(Merge ... -46664.htm[/link]
میرا مقصد یہ نہیں‌کہ ان فائلوں کوہائپر لنک کے ذریعے سے ایک دوسرے سے منسلک کیا جائے.
اگر اب بھی میں اپنی ضرورت سمجھانے میں کامیاب نہیں ہو سکا تو بتائیں میں پھر کوشش کروں گا سمجھانے کی .شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by چاند بابو »

اچھا اب میں سمجھ گیا ہوں۔

آپ یہ والے لنکس چیک کریں مجھے نہیں معلوم یہ بھی قیمتا ملیں گے یا مفت بس میں نے لنک دیکھے اور آپ کو فراہم کر دیئے ہیں انہیں دیکھئے اگر کام چل جائے تو ٹھیک ورنہ پھر کچھ اور کریں گے۔
ویسے ایک سافٹ وئیر پر میں نے Shareware لایسنس لکھا دیکھا ہے۔

[link]http://www.sobolsoft.com/joinhtml/[/link]

[link]http://join-merge-combine-multiple-html ... r.com/7.0/[/link]

[link]http://wareseeker.com/Utilities/join-me ... ip/8084458[/link]

[link]http://softsnow.griffin3.com/merger/merger.shtml[/link]

یہ لنکس چیک کریں ویسے میرے خیال میں یہ سافٹ وئیر فری ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by amqmz »

ماجد بھائی میں‌ آپ کی مدد کے لیے ممنون ہوں مگر :cry:
ان میں‌سے پہلے تین لنک تو اسی سوفٹ ویئر کے ہیں‌ جس کا لنک میں‌ نے اپنی اوپر والی پوسٹ میں دیا ہے اور آخری لنک ایک دوسرے سوفٹ ویئر کا ایک جو واقعی ایک مفت سوفٹ ویئرہے اور ہے بھی اسی مقصدکے لیے مگر جب میں نے اس کو انسٹال کیا تو یہ کھلتے ہی ایرر دے کر بند ہو جاتا ہے . ایک بار دوبارہ انسٹال کر کے بھی دیکھ لیا مگر کوئی فرق نہیں پڑا یہ کھلنے سے پہلے ہی Dont send والا ایرر دے کر بند ہو جاتا ہے
مطلب یہ ہوا
جتھے دی کھوتی اتھے ای آن کھلوتی. :( :( :( :(
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا

ایہہ کھوتی کینوں کیا اے؟؟؟؟؟؟؟

اچھا اب تو بہت دیر ہو گئی ہے صبح دفتر بھی جانا ہے انشااللہ کل پھر کچھ کرتے ہیں آپ کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by amqmz »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا

ایہہ کھوتی کینوں کیا اے؟؟؟؟؟؟؟
میری کیا مجال کہ اپنے علاوہ کسی اور کو کہوں . :mrgreen:
یا اللہ سب کی خیر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by انصاری آفاق احمد »

ہا ہا ہا ہا
اتنی پنجابی تو میں بھی جانتا ہوں. کھوتا ، ایسی بلّی کو کہتے ہیں جو ڈھینچوں ڈھینچوں کہتی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by amqmz »

اچھا چلیں جلدی سے ایک اور بات بتائیں کہ
مائیکرو سوفٹ ورڈ 2007 میں کس طرح یک لخت فائل میں موجود تمام نشانات(symbols) کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: بہت سی HTMLفائلوں کو ایک فائل بنانا؟

Post by amqmz »

بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ کوئی ایسی کمانڈ بتائیں کہ ٹیکسٹ فائل میں صرف اردو یا عربی حروف تہجی رہ جائیں باقی تمام انگریزی حروف اور علامات وغیرہ ختم ہو جائیں .شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”