اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
پیارے دوستو!
ہمارے ساتھ اردونامہ کی ہوسٹنگ لینے میںمدد دینے کا بہت بہت شکریہ
اب وقت آگیا ہےحسب وعدہ ایک عدد سائیٹ آپ کے حوالے کی جاسکے.
آپ لوگ کس قسم کی سائیٹ لینا کریں گے
اسٹیٹک سائیٹ یا بلاگ؟
سب ڈومین ہو یا آپ کا اپنا ڈومین موجود ہے؟
آپ اس تھریڈ میں بتادیں
انشاءاللہ جتنی جلد ممکن ہو سکے گا سائیٹ آپ کے حوالے کردی جائے گی

-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
کیا مطلب؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
جن لوگوں نے ہماری آفر کے جواب میں ہماری مدد کی ہے ان کے لیے ہم نے ویب سائیٹ دینے کا اعلان کیا تھا یہ اعلان اس سلسلے میں ہے
-
- کارکن
- Posts: 165
- Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
آج کل تو بہت اعلان ہو رہے ہیںلگتا ہے سپیکر فری کا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
جی ابھی نیا نیا لیا ہے نا اس لئے اعلانات شوق شوق میں ہو رہے ہیں، جیسے ہی گھس جائے گا آواز آنی بھی بند ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 165
- Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
پھر خود ہی شور کرنا ہوگا ہے نا
پھر لگ پتہ جائے گا
پھر لگ پتہ جائے گا
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
میں نے بھی تو ساتھ دیا تھا.شازل wrote:جن لوگوں نے ہماری آفر کے جواب میں ہماری مدد کی ہے ان کے لیے ہم نے ویب سائیٹ دینے کا اعلان کیا تھا یہ اعلان اس سلسلے میں ہے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
ہائیں
اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
میں نہیں چاہتا کہ آپکو جوتے پڑیں اسلئے بات کو ادھر ہی ختم کردیتے ہیں بس آپ مجھے ایک سائٹ دے دیں. شکریہچاند بابو wrote: ہائیں
اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- کارکن
- Posts: 165
- Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
چلیں جی میری طرف سے آج سے یہ اردو نامہ آپ کا ہوا آپ اس میں جو کچھ مرضی کریں لیکن قانون کی پابندی کر کےاسداللہ شاہ wrote:میں نہیں چاہتا کہ آپکو جوتے پڑیں اسلئے بات کو ادھر ہی ختم کردیتے ہیں بس آپ مجھے ایک سائٹ دے دیں. شکریہچاند بابو wrote: ہائیں
اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
-
- کارکن
- Posts: 165
- Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
آپ تو بش سے متاثر لگتے ہیںچاند بابو wrote: ہائیں
اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
-
- کارکن
- Posts: 165
- Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
ہا ہا ہا یہ بات زیادہ درست ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
اجی سائیٹ صرف ساتھ دینے والوں کو نہیں رقم کی صورت میں ساتھ دینے والوں کو ملے گی آپ بھی بسم اللہ کیجئے اور سائیٹ حاصل کر لیں۔اسداللہ شاہ wrote:میں نہیں چاہتا کہ آپکو جوتے پڑیں اسلئے بات کو ادھر ہی ختم کردیتے ہیں بس آپ مجھے ایک سائٹ دے دیں. شکریہچاند بابو wrote: ہائیں
اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
کتنے 2 روپے چلیں گے.چاند بابو wrote:اجی سائیٹ صرف ساتھ دینے والوں کو نہیں رقم کی صورت میں ساتھ دینے والوں کو ملے گی آپ بھی بسم اللہ کیجئے اور سائیٹ حاصل کر لیں۔اسداللہ شاہ wrote:میں نہیں چاہتا کہ آپکو جوتے پڑیں اسلئے بات کو ادھر ہی ختم کردیتے ہیں بس آپ مجھے ایک سائٹ دے دیں. شکریہچاند بابو wrote: ہائیں
اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
اجی تین صرف لگوائیں دو سے کام نہیں چلے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
چونکہ صفر کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی اس لیے لگاتے جائیے
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ
8 سو کی تو میں ڈومین لے لوں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]