مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اراکین اردو نامہ سے چند سوال کیا آپ ان کے درست جواب دے سکتے ہیں

سوال 1 :- آپ کچّے انڈے کو کانکریٹ کے فرش پر کییسے گرائیں گے. کہ وہ نہ ٹوٹ سکے ؟

سوال 2 :- اگر آٹھ آدمی ایک عمارتکی تعمیر دیوار کے لیئے 10 گھنٹے لیتے ہیں ، پھر چار آدمی اسکے لئیے کتنا وقت لیں گے؟

سوال 3 :- آپ ہاتھی کو کیسے اٹھاسکیں گے، ایک ہی ہاتھ کے ساتھ ؟

سوال 4 :-اگر کسی کے ایک ہاتھ میں دو تربوز تین موسمبی ہو . اور دوسرے ہاتھ میں ہر ایک ، ایک ایک زائید تو وہ اپنے پاس کیا رکھتا ہے؟

سوال 5 :- آپ آٹھ دن تک سوئے بنا کیسے رہ سکتے ہیں ؟

سوال 6 :- اگر آپ نے لال پتّھر کو نیلے سمندر میں پھینکا تو وہ کیسا ہو جائے گا ؟

سوال 7 :- آدھے سیب کا ٹکڑا کس کے جیسا نظر آتا ہے ؟

سوال 8 :- ہم سب ناشتے میں کیا کبھی نہیں کھاتے ؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by چاند بابو »

ارے صاحب یہ کیا سوالات دے دیئے ہیں آپ نے ان میں سے تو کسی کا جواب بھی مجھے نہیں آتا ہے۔
لیکن کوشش ضرور کروں گا ان کے جوابات دینے کی۔

سوال 1 :- آپ کچّے انڈے کو کانکریٹ کے فرش پر کییسے گرائیں گے. کہ وہ نہ ٹوٹ سکے ؟

جواب: کپڑے میں باندھ کر گرا دیں۔

سوال 2 :- اگر آٹھ آدمی ایک عمارت کی تعمیر دیوار کے لیئے 10 گھنٹے لیتے ہیں ، پھر چار آدمی اسکے لئیے کتنا وقت لیں گے؟

جواب : ظاہر ہے چار آدمی بیس گھنٹے لگائیں گے۔

سوال 3 :- آپ ہاتھی کو کیسے اٹھاسکیں گے، ایک ہی ہاتھ کے ساتھ ؟

جواب: کھلونوں کی دکان سے۔

سوال 4 :-اگر کسی کے ایک ہاتھ میں دو تربوز تین موسمبی ہو . اور دوسرے ہاتھ میں ہر ایک ، ایک ایک زائید تو وہ اپنے پاس کیا رکھتا ہے؟

جواب: اتنا لمبا ہاتھ تو صرف قانون کا ہی ہو سکتا ہے۔

سوال 5 :- آپ آٹھ دن تک سوئے بنا کیسے رہ سکتے ہیں ؟

جواب : راتوں کو سو کر۔

سوال 6 :- اگر آپ نے لال پتّھر کو نیلے سمندر میں پھینکا تو وہ کیسا ہو جائے گا ؟

جواب: لال ہی رہے گا۔

سوال 7 :- آدھے سیب کا ٹکڑا کس کے جیسا نظر آتا ہے ؟

جواب: آدھے سیب جیسا۔

سوال 8 :- ہم سب ناشتے میں کیا کبھی نہیں کھاتے ؟

جواب : رات کا کھانا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
واہ جناب آپ تو جینیس ہیں.
جواب 5 ، 8 درست ہے4 ، 7 درست کے قریب ہی ہے .
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by شازل »

چاند بھائی آپ سچ مچ جینئس ہو
میں تو ان سوالوں میں الجھ کررہ گیا تھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
واہ جناب آپ تو جینیس ہیں.
جواب 5 ، 8 درست ہے4 ، 7 درست کے قریب ہی ہے .

اچھا بڑی بات ہے کمال کر دیا چاند بابو نے۔

اچھا 5 اور 8 درست ہیں 4 اور 7 درست کے قریب ہیں اور باقی 1،2،3 اور 6 کا کیا بنا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
واہ جناب آپ تو جینیس ہیں.
جواب 5 ، 8 درست ہے4 ، 7 درست کے قریب ہی ہے .

اچھا بڑی بات ہے کمال کر دیا چاند بابو نے۔

اچھا 5 اور 8 درست ہیں 4 اور 7 درست کے قریب ہیں اور باقی 1،2،3 اور 6 کا کیا بنا؟؟؟
اسلام علیکم
ارے یہ کیا بات ہوئی اتنی جلدی بتادوں . کیا واقعی ؟ کچھ اور کوشش نہیں کریں گے ؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جوابات

نمبر 1 :- کیسے بھی گرادیں فرش نہیں ٹوٹے گا :lol: :lol: :lol:

2 :- کوئی وقت نہیں لگے گا. وہ دیوار پہلے ہی تعمیر ہوچکی ہے. :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

3 :- ہاتھی کو تو کسی کنٹینر میں بیٹھا کر اٹھالیں گے یہ کوئی مسلئہ نہیں مگر ایک ہاتھ والا ہاتھی کہاں ملے گا :lol: :lol: :lol:

4 :- بہت بڑا ہاتھ رکھتا ہے. :D :D :D

5 :- راتوں میں سوکر :D :D :D

6 :- بھیگا اور ڈوبا ہوا :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

7:- اپنے دوسرے کٹے ٹکڑے جیسا. :lol: :lol: :lol:

8 :- دوپہر اور رات کا کھانا Lunch & Dinner Image Image Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by شازل »

کیا بات ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by چاند بابو »

واہ جی واہ یہ تو واقعی بے حد ذہانت کے سوالات تھے اور ان کا جواب دینا بھی واقعی کسی بے حد ذہین آدمی کے بس کی بات ہی تھی ہمارے بس میں تو نہیں ان کا صحیح صحیح جواب دینا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by شازل »

اب کوئی اور کوئز ہو جائے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by چاند بابو »

ہاں بالکل ہو جائے لیکن اتنا مشکل نہیں ہونا چاہئے ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by شازل »

ارے آپ کے لیے کیا مشکل ہے
مشکل تو ہمارے لیے ہوگی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by چاند بابو »

ہاں جی مجھے تو جوابات خود آ کر بتاتے ہیں کہ میرا نام لے دو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

Post by شازل »

کچھ ایسی ہی بات لگتی ہے :lol:
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”