تاریخ ، بادشاہ ، آئین ،عدالت

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

تاریخ ، بادشاہ ، آئین ،عدالت

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

اوریا مقبول جان
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تاریخ ، بادشاہ ، آئین ،عدالت

Post by شازل »

شکریہ
اوریا مقبول جان میرے پسندیدہ کالم نگار اور ڈرامہ نگار ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تاریخ ، بادشاہ ، آئین ،عدالت

Post by چاند بابو »

قومیں جب غفلت کی نیند سے جاگ جاتی ہیں تو ایسا ہی کرتی ہیں۔

اس انقلاب کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ بلکہ کچھ لکھنے والوں نے تواس عوامی انتقام کی بڑی بھیانک تصویر کھینچی ہے۔ کچھ نے لکھا ہے کہ عوام نے تنگی و غربت سے تنگ آ کر یہ انتہائی اقدام اٹھائے، ان کے مطابق عوام ایک طرف تو کھانے کے لئے ترس رہی تھی اور دوسری طرف اشرافیہ طبقہ ہمارے اشرافیہ کی طرح اللے تللوں میں مصروف تھا اور سارے عوامی وسائل پر قابض تھا۔
اور پھر جب عوامی غیض و غضب کا آغاز ہوا تو تب نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ گلیوں چوکوں میں عدالتیں لگتیں اور جو بھی امراء میں سے ملتا اسے بیچ چوراہے پھانسی پر لٹکا دیا جاتا۔
عوامی فوج لوگوں کے ہاتھ سونگھتی پھرتی تھی اور جس کے ہاتھوں سے صابن کی بو بھی آتی تھی اسے پر آسائش زندگی گزارنے اور امراء میں شامل ہونے کی پاداش میں پھانسی پر لٹکا دیا جاتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: تاریخ ، بادشاہ ، آئین ،عدالت

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
"حکومتیں بے دینی " غیر اسلامی نظام " کے ساتھ تو چل سکتی ہیں مگر ظلم کے ساتھ نہیں"
شرط یہ ہے کہ محکوم مظلوم ہو .خود بھی ظالم نہ ہو.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “سیاست”