کونسا وائس میسینجر بہتر رہے گا؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

کونسا وائس میسینجر بہتر رہے گا؟

Post by ذیشان »

یہ بتائیے کہ وائس چیٹنگ کے لیے کونسا میسینجر سب سے اچھا رہتا ہے ؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کونسا وائس میسینجر بہتر رہے گا؟

Post by شازل »

سکائیپ بہتر رہے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کونسا وائس میسینجر بہتر رہے گا؟

Post by چاند بابو »

سکائیپ کا تو مجھے پتہ نہیں کیا بلا ہے جب تک میں نے مسینجر سے فائدہ اٹھایا تھا تب تک تو ایک تھا پال ٹاک کے نام سے بہترین وائس چیٹنگ ہوتی تھی اب پتہ نہیں موجود بھی ہے کہ نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: کونسا وائس میسینجر بہتر رہے گا؟

Post by m aslam oad »

موجود ہے ،
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: کونسا وائس میسینجر بہتر رہے گا؟

Post by عاطف »

اسکائپ سب سے بیسٹ ہے اس وقت وائس چیٹ کے لئے----
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”